آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

یوکرین، عراق اور افغانستان کی طرح عالمی طاقتوں کی سیاست کا شکار ہو چکا ہے: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے یوکرین پر روسی حملے کے نتیجے میں ایک بڑے انسانی بحران اور پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے دوران ’’نفرت کی سیاست‘‘ کے استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ جے آئی ایچ ہندوستانی مسلمانوں کی سرکردہ سماجی مذہبی تنظیموں میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھیں...

تلنگانہ کے وزیر اعلی کی آئین کو دوبارہ لکھنے کی تجویز تشویشناک ہے: نوید حامد

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (اے آئی ایم ایم ایم) جو ہندوستانی مسلمانوں کی ایک مشترکہ تنظیم ہے، نے ہندوستان کے آئین کو دوبارہ لکھنے کی تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ کی حالیہ تجویز پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

کرناٹک میں حجاب پر تنازعہ سے متعلق جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ ’’اپنی پسند کا لباس آئینی اور…

کرناٹک کے کچھ تعلیمی اداروں میں مسلم لڑکیوں کو اپنے احاطے میں حجاب پہننے کی اجازت نہ دینے کی خبروں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے کہا ہے کہ لباس ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے اور اس پر کوئی تنازعہ نہیں…

کھلی جگہوں پر نماز کی ادائیگی پر اعتراض مگر مسلمانوں کی مساجد پر غیر قانونی قبضوں پر خاموشی!

گڑگاؤں میں زیادہ تر مسلمان کسی دوسری جگہ سے آکر یہاں کے آفسوں اور فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں۔ ان میں زیادہ تر مزدور طبقے سے ہیں اور انہیں نماز کے لیے کافی وقت ملتا ہے۔ کئی لوگوں کے ساتھ یہ بھی خطرہ رہتا ہے کہ اگر انہوں نماز پڑھ کر لوٹنے…

حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مقام شہادت پر بنی شاندار مسجد

افروز عالم ساحل میزبان رسول اللہ ﷺ حضرت ابو ایوب انصاریؓ قسطنطنیہ کو فتح کرنے کا خواب لے کر یہاں پہنچے اور شہید ہوگئے۔ اس وقت کس کو معلوم تھا کہ 800 سال بعد کوئی سلطان فاتح اٹھے گا جو نہ صرف اس شہر کو فتح کرے گا، بلکہ حضرت ابو ایوب انصاریؓ…

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اسلامی ماہرین اور عدلیہ کے درمیان رابطہ کار کے طور پر کام کرنے کے…

’’جرنل آف لاء اینڈ ریلیجیس افیئرز (JLRA)‘‘ کے عنوان سے یہ جریدہ اسلامی قانون کے ماہرین اور عدلیہ کے درمیان مسلمانوں اور اسلام سے متعلق مسائل پر ایک رابطۂ کار کا کردار ادا کرے گا۔

ممتاز عالمِ دین مولانا محمد یوسف اصلاحی کا مختصر علالت کے بعد انتقالِ پرملال

انھوں نے اپنے پیچھے علم کا ایک خزانہ چھوڑا جو پوری دنیا کے متلاشیوں کو فائدہ پہنچاتا رہے گا۔ انھوں نے جو کچھ لکھا اور کہا اس کا زیادہ تر حصہ اردو میں تھا لیکن دنیا بھر میں پھیلے اپنے طلباء کے ذریعے وہ مختلف زبانوں اور ثقافتوں کے لوگوں تک…

جماعت اسلامی ہند نے خواتین کے لیے شادی کی قانونی عمر 21 سال کرنے کے اقدام پر تشویش کا اظہار کیا

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے خواتین کے لیے شادی کی قانونی عمر بڑھا کر 21 سال کرنے کے حکومتی اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔