آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

کارواں

ایئر انڈیا کی فروخت: جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے قومی اثاثے پرائیویٹ کمپنیوں کو بیچنے کا راستہ معاشی غلامی کی طرف لے جائے گا

ٹاٹا کمپنی کو ایئر انڈیا کی فروخت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے کہا ہے کہ کارپوریٹس کے ہاتھوں میں عوامی اثاثوں کی منتقلی عام شہری کو اس کے حقوق سے محروم کردے گی اور اس کے نتیجے میں سرمایہ دارانہ نظام کو فروغ دے گی۔
مزید پڑھیں...

’دھارمک جن مورچہ‘: یوپی انتخابات سے پہلے مختلف مذہبی رہنماؤں نے فرقہ وارانہ اور سماجی ہم آہنگی کو…

مختلف مذاہب کے علما اور مذہبی رہنماؤں نے انتخابات سے منسلک اتر پردیش میں فرقہ وارانہ اور سماجی ہم آہنگی کے لیے کام کرنے کے مقصد سے ایک نئی تنظیم تشکیل دی ہے۔

آسام میں بے دخلی: جماعت اسلامی ہند نے متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور بربریت میں ملوث افراد کے خلاف سخت…

آسام کے درنگ ضلع کے دھول پور علاقے میں بے دخلی کے دوران مسلمانوں کے خلاف درندگی کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے ’’تجاوزات ہٹانے‘‘ سے متاثر ہونے والے 900 سے زائد خاندانوں کی فوری بحالی…

’’ہمیں امید ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ہو سکتی ہے‘‘، اقوام متحدہ نے جنرل اسمبلی میں ہند و…

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گتیرس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران ایک دوسرے کے خلاف بھارت اور پاکستان کے تبصروں کے ’’لہجے اور مواد‘‘ کے باوجود ’’ہم ہمیشہ پرامید رہتے ہیں‘‘ کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت…

ایس آئی او نے آسام میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے معین الحق کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت…

طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نے آسام میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے معین الحق کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایس آئی او کے قومی صدر محمد سلمان نے اپنے آسام کے دورے کے…

فرقہ واریت کا وائرس کووڈ سے زیادہ خطرناک: امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی

’صحت مند دماغ، صحت مند جسم اور صحت مند معاشرہ‘ کے عنوان سے منعقد ایک ویبینار میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت نے کہا ’’فرقہ واریت، فرقہ وارانہ نفرت، نفرت انگیز تقاریر، تنگ سیاسی مفادات، جعلی خبریں اور پروپیگنڈا زہر ہیں۔ یہ کووڈ 19 وائرس سے بڑا…

مولانا کلیم صدیقی کو فورارہا کیا جائے: امیر جماعت اسلامی ہند

امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا کہ مولانا پر عائد کردہ مبینہ چارجیز کو غیر مشروط طور ہر واپس لیا جائے، انھیں فوری رہا کیا جائے اور ان کے ساتھ انصاف کا معاملہ کیاجائے۔

مدھیہ پردیش پولیس نے اقلیتوں کے خلاف تعصب کا مظاہرہ کیا، تشدد کے متاثرین کو ہی سزا دی: جماعت اسلامی…

ہندوستانی مسلمانوں کی ممتاز سماجی و ثقافتی تنظیم جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے الزام لگایا ہے کہ مدھیہ پردیش میں پولیس تشدد کرنے والوں کے بجائے متاثرین اور انصاف کے متلاشی افراد کو ہی قانون کی سخت دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے سزا دے رہی…

جماعت اسلامی ہند کی خواتین یونٹ نے رابعہ کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی اور قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات…

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کی خواتین ونگ نے شہری دفاعی کارکن رابعہ سیفی عرف صبیہ کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ایک ورکشاپ بعنوان ’’دینی مدارس کا نصاب تعلیم مدت و…

نظریات سے واقفیت اور اب جو نت نئے نظریات وجود میں آرہے ہیں، علما کو ان سے واقف رہنا ضروری ہے۔ یہ زمانہ لائف لانگ لرننگ کا ہے۔ جس نے نئی صلاحیتوں کا حصول چھوڑ دیا وہ پچھڑ گیا، وہ پسماندہ ہوگیا۔