
دہلی حکومت ’’ہاٹ اسپاٹ‘‘ علاقوں میں 1 لاکھ افراد کی جانچ کرے گی: کیجریوال
وزیر اعلی نے کہا کہ ان کی حکومت جنوبی کوریا کے ماڈل پر عمل کرے گی اور دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر جانچ شروع کرے گی۔\r\n
ہندوستان کی مختلف ریاستوں کی خبریں

وزیر اعلی نے کہا کہ ان کی حکومت جنوبی کوریا کے ماڈل پر عمل کرے گی اور دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر جانچ شروع کرے گی۔\r\n
ریاستیںسرزمین پنجاب سے مرکزی حکومت کے کالے قانون کے خلاف زوردار اور موثر آوازیں بلند ہو رہی ہیں، جن سے تحریک آزادی کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ آج مالیرکوٹلہ میں ۱۲ کسان تنظیموں، جماعت اسلامی ہند حلقہ پنجاب نیز جوائنٹ ایکشن کمیٹی پنجاب کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک شاندار احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک لاکھ سے زیادہ مرد و خواتین نے حصہ لیا۔ مذکورہ ریلی میں مسلمانوں سے زیادہ سکھ، ہندو، اور دلت برادران نے شرکت کی جو پنجاب بھر سے آئے تھے۔ انقلاب زندہ باد، ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے، ہندو مسلم کو لڑنے نہیں
ٹرمپ کا دورہ: احمد آباد میں جھگیوں کو دیوار سے ڈھکنے کے بعد 45 خاندانوں کو انخلا کا نوٹس
ریاستیںسرینگر، فروری 09: جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتہ کے روز سخت عوامی تحفظ قانون (پی ایس اے) کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نعیم اختر پر مقدمہ درج کیا۔ اختر گذشتہ ہفتوں میں کشمیر کے پانچویں ایسے سیاستدان بن گئے جن کے خلاف اس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ یہ قانون دو سال تک بغیر مقدمے کی حراست کی اجازت دیتا ہے۔
کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے دوران مرد خواتین کو نعرے بازی کے لیے بھڑکا سکتے ہیں یا پھر قانون انتظام میں خلل ڈال سکتے ہیں۔ لہذا نوٹس بھیج کر انھیں بانڈ کی رقم بھرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ لکھنؤ کے گھنٹہ گھر سے بچوں کو ہٹاںے کا حکم بھی دیا گیا۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ سی اے اے کے خلاف مظاہرے کر رہے لوگ پاکستان کی زبان بول رہے ہیں۔
ریاستیںگجرات یونی ورسٹی کے طلبا یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی شرمناک شکست
ریاستیںدہلی اسمبلی انتخابات: عام آدمی پارٹی نے اپنے تمام امیدواروں کے نام کا کیا اعلان
جھارکھنڈ پولیس نے شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہرین کے خلاف بغاوت کے کیس خارج کیے
الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو کیا دہلی اسمبلی انتخابات کا اعلان، عوام کو جاری ترقیاتی کاموں کے روکے جانے کا خدشہ
ریاستیںاتر پردیش شہریت کے لیے تارکین وطن کی فہرست بنانے والی پہلی ریاست بنا

