آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
خاص مضمون
ٹی آر ایس کے چار اراکین اسمبلی کو خریدنے کی کوشش، بی جے پی ایجنٹ خطیر رقم کے ساتھ گرفتار
نئی دہلی: تلنگانہ میں برسراقتدار جماعت تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹی آر ایس)جو اب بی آر ایس (بھارتیہ راشٹر سمیتی) کے نام سے جانی جا رہی ہے، کے چار ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کے دوران بی جے پی کے تین ایجنٹوں کو حیدرآباد کے مضافات میں واقع ایک فارم ہاؤس سے پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر چھاپہ ماری کر کے ان…
مزید پڑھیں...پاکستان میں ایک بار پھر سیاست گرم، عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دی
نئی دہلی: عمران خان نے زور دے کر کہا کہ ’امپورٹیڈ حکومت‘ کے خلاف مارچ کرنے والے مظاہرین پرامن رہیں گے کیونکہ ان کی تحریک کا مقصد ’نرم انقلاب‘ ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے صوبائی دارالحکومت میں متعدد ملاقاتیں…
برطانیہ میں 10 کابینی وزراء مستعفی
نئی دہلی: بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، پیر کے روز مسٹر سنک کو حکمران کنزرویٹو پارٹی کا سربراہ اور ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا۔ منگل کو کنگ چارلس سوم نے مسٹر سنک کو باضابطہ طور پر اس عہدے پر مقرر کیا اور ان سے حکومت سازی…
ایک دن حجاب پہننے والی لڑکی ہندوستان کی وزیر اعظم بنے گی: اویسی
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اورحیدرآباد کے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے حال ہی میں کہا کہ انہیں پوری امید ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن ہندوستان کی وزیر اعظم بنے گی۔ ان کا یہ بیان جیسے ہی سامنے آیا دائیں بازو…
عمران خان کے انتخاب لڑنے پر کوئی پابندی نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ
نئی دہلی: اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کو (پاکستان الیکشن کمیشن) کے ذریعے ان کے خلاف توشہ خانہ معاملے کے فیصلے میں انہیں مسقبل میں…
رشی سُنک نے تاریخ رقم کی، برطانیہ کے پہلے ہندنژاد وزیر اعظم منتخب
نئی دہلی: مسٹر سُنک نے 2020 سے 2022 تک برطانیہ کے خزانے کے چانسلر کے طور پر خدمات انجام دیں، جسے وہاں وزیر خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے مسٹر سُنک 2019 سے 2020 تک ٹریژری کے چیف سیکرٹری تھے۔ مسٹر سنک کنزرویٹو پارٹی کے رکن ہیں۔ وہ 2015…
سلمان رشدی ایک آنکھ کی بینائی سے محروم، ایک ہاتھ بھی ناکارہ ہوا
نئی دہلی: بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں مقیم ان کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’سلمان رشدی کے سینے میں تقریباً 15 زخم لگے ہیں‘۔ ان کے مطابق ’یہ ایک وحشیانہ حملہ تھا‘۔
خیال رہے کہ سلمان…
ہندوستان کو متحد کرنا ‘بھارت جوڑو یاترا’ کا مقصد: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریسی لیڈر نے الزام لگایا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس نفرت اور تشدد پھیلا رہے ہیں۔ یہ یاترا ان کے نظریات، تشدد اور نفرت کے خلاف ہے۔ راہل گاندھی نے اس یاترا پر عوام کے بہتر رد عمل پر ان سے اظہار تشکر کیا اور تمام کو دیوالی کی…
شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب
نئی دہلی: مسٹر جن پنگ کی زیر صدارت اجلاس میں سی پی سی کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے 203 ارکان اور 168 متبادل ارکان نے شرکت کی۔ سیشن میں مسٹر جن پنگ کو سی پی سی سنٹرل ملٹری کمیشن کا چیئرمین بھی نامزد کیا گیا۔
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل…
جرات مند فوٹو جرنلسٹ مرحوم دانش صدیقی پلتزر ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: ممتاز فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کی جرات مندانہ صحافت اور ان کی گراں قدر خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے نیویارک میں منعقدہ ایک تقریب میں فیچر فوٹوگرافی کے زمرے میں انہیں 2022 کا پُلتزر ایوارڈ دیا گیا۔ انہیں بعد از مرگ اس گراں قدر ایوارڈ سے…