آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ

مولانا محمود حسن کی یہی تحریک بعد میں ’ریشمی رومال تحریک‘ کے نام سے مشہور ہوئی۔ مولانا عسکری بنیادوں پر مسلمانوں کو منظم کر کے انگریزوں کے خلاف جہاد کرنا چاہتے تھے، منصوبہ ترکی کی فوج کی مدد سے افغانستان کے راستے ہندوستان میں انگریزوں پر حملہ کر کے ملک کو آزاد کرانا تھا۔ اس کے لیے انہوں نے خود مکہ پہنچ کر حجاز میں مقیم ترک گورنر غالب پاشا سے…
مزید پڑھیں...

’’وقف بورڈ کے صحیح استعمال سے امتِ مسلمہ کی حالت بدل سکتی ہے‘‘

ملک کے زیادہ تر سرکاری افسران ریٹائرمنٹ کے بعد گھروں میں سکون سے رہنے یا سیاست میں جانے یا پھر کسی ملٹی نیشنل کمپنی میں اپنی خدمات انجام دینے کی سوچتے ہیں، لیکن ریٹائرڈ چیف کمشنر (انکم ٹیکس) اکرم الجبار خان نے کچھ الگ سوچا اور طئے کیا کہ وہ…

مولانا ابوالکلام آزاد: علم، ادب، صحافت، قیادت، ہر میدان کے غازی

عام طور پر مانا جاتا ہے کہ ایک بہترین صحافی وہ ہے جو دنیا کی تمام باتوں کو جانے، لیکن ماہر کسی کا نہ ہو۔ لیکن مولانا آزاد کی عجیب و غریب خصوصیت یہ تھی کہ وہ بہت جانتے تھے اور جو کچھ جانتے تھے ماہرانہ حیثیت سے جانتے تھے۔ ایسی نظیر صحافت کی…

بیرسٹر سر سید علی امام

سال 1919 میں سر علی امام حیدرآباد اسٹیٹ کے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔ اسی سال مالابار کے موپلا مسلمانوں کی آزادی ہند کی تحریک کو حکومت ہند نے ہندو مسلم فساد میں تبدیل کروا دیا۔ اس فساد کے نام پر ہزاروں موپلا مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا۔ کئی…

عبدالستار ایدھی فائونڈیشن : آنکھوں دیکھا حال

محمدجاوید اقبال، دلی دنیابھر کے خدمت خلق کے کام کرنے والے اداروں میں سرفہرست نام عبدالستار ایدھی فائونڈیشن کا ہے۔ اس کا مرکزی دفتر کراچی ، پاکستان ہے۔ اس کی شاخیں پاکستان کے مختلف شہروں میں پھیلی ہوئی ہیں۔ اس ٹرسٹ نے نہ صرف پاکستان بلکہ…

اوقاف کی ترقی وتحفظ سےبہار میں بَہار ممکن

سچ تو یہ ہے کہ آزادی کے بعد سے ملک میں وقف کی لڑائیاں چلتی آ رہی ہیں۔ زیادہ تر لڑائیاں وقف جائیدادوں کے ناجائز قبضوں کو لے کر ہیں لیکن بہار کی مہوا کی یہ لڑائی تھوڑی الگ ہے۔ یہ لڑائی وقف کی خالی پڑی ہوئی زمین کے بارے میں ہے کہ ان خالی…

مابعد کووڈ منظر نامہ اور انسانی نظریات

سید سعادت اللہ حسینی (ڈاکٹر منصف مرزوقی کے اٹھائے ہوئے مباحث کے تناظر میں) اگست ۲۰۲۰ کے اشارات میں ہم نے اُن باتوں کی طرف اشارہ کیا تھا جنھیں کووڈ ۱۹ کے بعد کی صورت حال میں اسلام کے علم برداروں کو موضوع بحث بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات کہی…

اللہ کی مشیت: ایمان کی زبردست طاقت، عمل کی طاقت ور محرک

محی الدین غازی (جس کی مشیت اسی کا حکم، تو پھر تردد اور پس وپیش کی کیا گنجائش رہ جاتی ہے) قرآن مجید کی ہر بات اپنے اندر اصلاح کا سامان رکھتی ہے، اور جو باتیں بار بار آئی ہیں وہ بے شک اصلاح کا بہت زیادہ سامان رکھتی ہیں۔ اللہ کی مشیت کا تذکرہ…

گاندھی اور مودی کے رام راج کا فرق

یوگی کو جمہوریت کی اجتماعی آبرو ریزی کرتے ہوئے حزبِ اختلاف کے رہنماوں کو ہاتھرس جانے سے روکنا مہنگا پڑا ہے اس لیے کہ خود نریندر مودی نربھیا کے گھر جاچکے ہیں لیکن ان پر سیاست کا الزام لگا کر کسی نے نہیں روکا تھا۔ اومابھارتی نے بھی یوگی کے…