آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

خاص مضمون

حکومت نہیں سنے گی تو تاریخ کا عظیم ترین احتجاج ہوگا

مردم شُماری کے خانے میں الگ "سرنا دھرم کوڈ" شامل کرنے کے مطالبے نے زور پکڑ لیا ہے۔ اس تحریک کو سمجھنے کی غرض سے ہفت روزہ دعوت کے نمائندے افروز عالم ساحل نے آدی باسیوں کے سرنا دھرم گرو، بندھن تگّا سے خاص بات چیت کی۔ بندھن تگّا ’راجی پڑہا سرنا دپراتھنا سبھا‘ کے قومی صدر بھی ہیں اور ان دنوں علاحدہ سرنا دھرم کوڈ کی تحریک کی قیادت کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں...

جنرل شاہنواز خان : جس نے لال قلعہ سے ’یونین جیک‘ اتار کر’ترنگا‘ لہرایا تھا

مشہور بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے والد جنرل شاہنواز خان کے ساتھ ہی پاکستان سے ہندوستان آئے تھے۔ شاہ رخ خان کی والدہ ممتاز خان کو جنرل شاہنواز خان نے ہی گود لے کر ان کی شادی کروائی تھی۔

کیا ملک کو پھرنفرت کی آگ میں جھونکنے کی تیاری ہے؟

دعوت نیوز دلی بیورورام مندر تعمیر کے چندے کے نام پر مدھیہ پردیش میں نکالے گئے جلوسوں کے ذریعہ مسلمانوں کے گھروں، مسجدوں اور عیدگاہوں کو نشانہ بنانے کے کئی معاملے سامنے آنے کے بعد سماجی تنظیم یونائیٹیڈ اگینسٹ ہیٹ اور ایسوسی ایشن فار…

ڈاکٹر سیف الدین کچلو جن کے مقدمے میں گاندھی جی نے خود کو بتایا تھا کسان۔۔۔

ڈاکٹر سیف الدین کچلو خلافت تحریک اور تحریک عدم تعاون میں بھی پوری طرح سرگرم رہے اور کئی بار جیل گئے۔ 1921میں برطانوی حکومت کے خلاف سازش رچنے کے جرم میں انہیں گرفتار کیا گیا۔ ان پر ہندوستانی عوام کو بھڑکانے کا مقدمہ چلا۔ وہ ان مسلم لیڈروں…

آبائی قبرستان کے دستاویزات میں سے مرہٹہ مسلم سپہ سالاروں کی تاریخ دریافت

افروز عالم ساحلیہ کہانی ایک ایسے شخص کی جد وجہد کی ہے جس نے چاہا تھا کہ موت کے بعد اسے تدفین کے لیے کوئے یار میں دو گز زمین عزت کے ساتھ حاصل ہو سکے۔ یہ جد وجہد اس لیے بھی ضروری تھی کیونکہ جب اس کے بھائی کی موت ہوئی تو اس کو خود اس کے…

ہوئے مر کے ہم جو شہری۔۔آسام کے ڈ یٹنشن سنٹرز کی کہانی

’’ہماری حکومت نے گزشتہ 7 سالوں میں صرف 5 لوگوں کو ہی ان کے ملک میں واپس بھیجا ہے۔ یہ جانکاری عدالت میں خود حکومت نے دی ہے۔ آپ جن لوگوں کو غیر ملکی قرار دے رہے ہیں اور انہیں واپس ان کے ملک نہیں بھیج پا رہے ہیں تو پھر آپ انہیں ڈیٹینشن…

دلی کے معدوم ہوتے ہوئے قبرستان۔’دو گز زمین ملتی ہے ستر ہزار میں‘

گزشتہ 50سال کے دوران دلی میں مسلمانوں کی آبادی میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے لیکن قبرستانوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہوتی جا رہی ہے۔ 1971کی مردم شماری کے مطابق دلی میں صرف ساڑھے 6فیصد مسلمان رہ گئے تھے اور اب تقریباً دو کروڑ کی آبادی والی دلی…

ڈاکٹر مختاراحمد انصاری :تحریک آزادی کا روشن اور متحرک ستارہ

ترکی کےلیے میڈیکل مشن کی رہبری کی غرض سے ڈاکٹر صاحب نے اپنی پریکٹس چھوڑ دی، گھر میں جو کچھ بک سکتا تھا، بیچ ڈالا اور زخمی ترکوں کی مرہم پٹی کرنے کے لیے روانہ ہو گئے۔ وہاں سے خالی ہاتھ واپس ہوئے اور دوبارہ پریکٹس شروع کی۔ ذرا اطمینان ہو چلا…