دہلی تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی، پولیس نے 654 ایف آئی آر درج کیں اور 1820 افراد کو حراست میں لیا
دہلی تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی، پولیس نے 654 ایف آئی آر درج کیں اور 1820 افراد کو حراست میں لیا
ہندوستان کی قومی خبریں اور معاملات
دہلی تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی، پولیس نے 654 ایف آئی آر درج کیں اور 1820 افراد کو حراست میں لیا
احوالِ وطنمرکز نے جمعرات کو کہا کہ ملک میں آئندہ تین ماہ تک کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے کچے اجزا یا دوائیوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔
دہلی تشدد: عآپ کاؤنسلر طاہر حسین کی پیشگی ضمانت کی درخواست عدالت کے ذریعے مسترد کیے جانے کے بعد انھیں گرفتار کیا گیا
کانگریس کے 7 لوک سبھا ممبران بقیہ بجٹ اجلاس کے لیے معطل کیے گئے
ہولی کے وقفے کے بعد سپریم کورٹ سی اے اے کی درخواستوں کی سماعت کرے گی, 22 جنوری کو ہوئی پچھلی سماعت میں حکومت کو جوابات داخل کرنے کے لیے 4 ہفتوں کا وقت دیا گیا تھا
احوالِ وطنسات سال سے زیادہ عرصہ پہلے 2012 میں دہلی میں 23 سالہ میڈیکل اسٹوڈنٹ کی اجتماعی زیادتی اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے چاروں مجرموں کو 20 مارچ ، صبح 5:30 بجے پھانسی دی جائے گی ....
احوالِ وطنکمیشن کے چیئرپرسن ظفر الاسلام خان نے کہا کہ ابتدائی دو دن جب زیادہ تر تشدد ہوا، اس وقت پولیس کی موجودگی کم تھی۔
احوالِ وطنٹیم کے ایک ممبر نے کہا کہ پارٹی پر دباؤ تھا کہ وہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے کیونکہ کانگریس کے علاوہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے ممبران نے ایسا کیا تھا۔
دہلی تشدد: جموں-کشمیر کیڈر کے آئی پی ایس آفیسر نے دہلی پولیس ’’ہمت دکھانے‘‘ یا پھر ’’گولف کھیلنے‘‘ کا مطالبہ کیا
عبد الکریم ٹنڈا 1998 بم دھماکے کے مقدمے میں بری

