مرکز نے سپریم کورٹ سے اس بابت ہدایات طلب کی ہیں کہ میڈیا حکومت سے تصدیق کے بعد ہی کوویڈ 19 سے متعلق خبریں شائع کرے
مرکز نے سپریم کورٹ سے اس بابت ہدایات طلب کی ہیں کہ میڈیا حکومت سے تصدیق کے بعد ہی کوویڈ 19 سے متعلق خبریں شائع کرے
ہندوستان کی قومی خبریں اور معاملات
مرکز نے سپریم کورٹ سے اس بابت ہدایات طلب کی ہیں کہ میڈیا حکومت سے تصدیق کے بعد ہی کوویڈ 19 سے متعلق خبریں شائع کرے
نظام الدین سے نکالے گئے 441 لوگوں میں کوویڈ 19 کی علامات، جانچ کے لیے بھیجا گیا، تبلیغی مرکز کو سیل کر دیا گیا
نظام الدین: کیجریوال نے کہا کہ قصوروار پائے جانے پر کسی بھی افسر کو نہیں بخشا جائے گا
نظام الدین معاملہ: وزارت صحت نے کہا کہ یہ الزام تراشی کا وقت نہیں، جہاں بھی کورونا وائرس کا معاملہ ملے، اسے پھیلنے سے روکا جائے
مسلم رہنماؤں نے کابل میں گرودوارے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے جتھے دار اکال تخت کو مشترکہ تعزیتی خط لکھا
تبلیغی جماعت مرکز نے پھنسے ہوئے افراد کو بھیجنے کے لیے ایس ڈی ایم سے ایک ہفتہ پہلے ہی گاڑی کا پاس مانگا تھا لیکن جواب نہیں ملا
احوالِ وطنبھوپیش بگھیل نے کہا کہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے سے پہلے نریندر مودی نے ریاستی حکومتوں سے مشاورت کی ہوتی تو مزدوروں کی ہجرت سے بچا جاسکتا تھا۔
احوالِ وطنلیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے بتایا کہ قومی دارالحکومت میں 20000 سے زیادہ مکانات کو قرنطینہ کے لیے نشان زد کیا گیا ہے۔\r\n
دہلی حکومت نے نظام الدین مرکز کے مولانا اسعد کے خلاف ایف آئی آر کا حکم دیا
تبلیغی جماعت کے مرکز میں 250 غیر ملکیوں سمیت تقریباً 1600 افراد پھنسے ہوئے ہیں