احوالِ وطن

ہندوستان کی قومی خبریں اور معاملات

کل 2097 مضامین
احوالِ وطن

بہار کے ایک لاء کالج کے صدر دروازے سے اردو میں لکھا نام ہٹائے جانے پر پھوٹے غم و غصے کے بعد کالج نے دروازے پر اردو میں اپنا نام پھر لکھا

بہار کے ایک لاء کالج کے صدر دروازے سے اردو میں لکھا نام ہٹائے جانے پر پھوٹے غم و غصے کے بعد کالج نے دروازے پر اردو میں اپنا نام پھر لکھا

دعوت نیوز22 مئی 2020
احوالِ وطن

ویلفیئر پارٹی نے صدر جمہوریہ ہند سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ ریاستی حکومتوں کے ذریعے مزدور قوانین میں تبدیلی والے آرڈیننس کو منظوری نہ دیں

ویلفیئر پارٹی نے صدر جمہوریہ ہند سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ ریاستی حکومتوں کے ذریعے مزدور قوانین میں تبدیلی والے آرڈیننس کو منظوری نہ دیں

دعوت نیوز22 مئی 2020
احوالِ وطن

بہار کے ایک ریلوے اسٹیشن پر بھوکے مہاجروں کے ذریعے بسکٹ کی لوٹ کے بعد اب دہلی میں روڈ پر راہگیروں نے ایک پھل فروش کے ٹھیلے سے آم لوٹے

بہار کے ایک ریلوے اسٹیشن پر بھوکے مہاجروں کے ذریعے بسکٹ کی لوٹ کے بعد اب دہلی میں روڈ پر راہگیروں نے ایک پھل فروش کے ٹھیلے سے آم لوٹے

دعوت نیوز22 مئی 2020
ADAdvertisement
احوالِ وطن

مدھیہ پردیش: ایک ہندو وکیل کے مطابق پولیس نے بڑی داڑھی کی وجہ سے انھیں مسلمان سمجھ کر پیٹا تھا، بعد میں یہ کہتے ہوئے معافی مانگی کہ ’’ہمیں لگا تم مسلمان ہو‘‘

معاملہ مدھیہ پردیش کے بیتول کا ہے۔ وکیل دیپک بندیلے کا الزام ہے کہ گزشتہ 23 مارچ کو جب وہ دوا لینے جا رہے تھے تو پولیس نے راستے میں روک کر ان کی پٹائی کی اور اب ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ اپنی شکایت واپس لے لیں۔

دعوت نیوز21 مئی 2020
ADAdvertisement