آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متعلق سرکار نے جاری کی ایڈوائزری
نئی دہلی: دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچنے پر دہلی سرکار نے کئی قدم اٹھاتے ہوئے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ زیادہ تر وقت گھر میں یا بند جگہ پر گزاریں اور اپنی باہر کی سرگرمیوں میں وقتی تبدیلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انتخابی فوائد کے لیے این آر سی کے نام پر کیا جا رہا ہے لوگوں کو خوف زدہ
نئی دہلی، 2نومبر: سماجی رہنماؤں، قانون دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں قومی سطح پر نیشنل رجسٓٹریشن آف سٹیزن (این آر سی) کی مجوزہ تازہ کاری پر گہری تشویش اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ایک مخصوص طبقے کو خوف میں رکھنا محض ایک انتخابی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکام نے سرینگر کے مزار پر نماز کی ادائیگی سے روکا، کشمیر میں غم و غصے کی لہر
سرینگر، 2 نومبر: جمعہ کے روز تیسری ربیع الاول کو اجتماعی عصر کی نماز ادا کرنے کی 400 سالہ پرانی روایت کو اس وقت توڑ دیا گیا جب نئی یونین ٹیریٹوری کی انتظامیہ نے لوگوں کو نمازوں(Khoj-e-Digar) کی ادائیگی سے روک دیا اور عقیدت مندوں کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی دنیا کے 10 بڑے شہروں میں سب سے’آلودہ‘، ہیلتھ ایمرجنسی کے درمیان سبھی اسکول بند
دہلی-این سی آر میں ہفتہ کے روز بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔ شہر میں چاروں طرف دھوئیں کا غبار چھایا ہوا ہے۔ ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کیے جانے کے ساتھ ہی آج سے 5 نومبر تک دہلی میں سبھی اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ دیوالی کے بعد سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر: دسویں جماعت کے امتحان شروع، غیر یقینی صورت حال اب بھی قائم
سری نگر: وادی کشمیر میں تین مہینے سے جاری غیر یقینی صورت حال کے بیچ منگل کو جموں کشمیر سٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی طرف سے دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوگئے۔ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم موجودگی کی وجہ سے بیشتر طلبہ کو اپنے امتحان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے 85 دن مکمل، معمولات زندگی ہنوز درہم برہم
سری نگر: جموں وکشمیر کو آئین ہند کی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کے تحت حاصل خصوصی اختیارات کی منسوخی اور ریاست کو دو حصوں میں منقسم کرنے کے اعلان کے خلاف وادی کشمیر میں پیر کے روز غیر اعلانیہ ہڑتال کے 85 ویں دن بھی معمولات زندگی تواتر کے ساتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’بھائی دوج‘ پر کیجریوال نے خواتین کو دیا تحفہ، 29 اکتوبر سے مفت بس سفر کا اعلان
دہلی کی خواتین کے لیے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے 29 اکتوبر سے خواتین کے لیے بس میں مفت سفر کا انتظام کر دیا ہے۔ ساتھ ہی ان کی سیکورٹی کے لیے 13 ہزار مارشل بھی بس میں تعینات کرنے کی خوشخبری وزیر اعلیٰ نے دی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تنخواہ دینے سے قاصر یوگی حکومت نے ایودھیا میں ’دیوالی تقریب‘ پر پھونکے 133 کروڑ
گذشتہ ہفتے کے دوران ہی اترپردیش کی یوگی حکومت نے ہوم گارڈ کے جوانوں کو نوکری سے ہٹانے کا فیصلہ کیا، کیونکہ حکومت کے پاس ان کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے رقم نہیں تھی
یوگی حکومت نے ’یوپی ایمپلائز ویلفیئر کارپوریشن‘ اس لیے بند کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹرا کے نومنتخب 176 ارکان اسمبلی مجرمانہ پس منظر کے حامل
(ممبئی) مہاراشٹرا اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں نومنتخب 176 ارکان مجرمانہ پس منظر کے حامل ہیں اور انھیں مقدمات کاسامنا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 288 ارکان اسمبلی کے منجملہ 285ارکان کی جانب سے داخل کردہ حلفناموں کا اسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں نوٹا کے فیصد میں اضافہ
(ممبئی) مہاراشٹرا کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں راے دہندگان کے ذریعے نوٹا کے استعمال میں 2014 ء کے انتخابات کے مقابلے میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ 24 اکتوبر کو مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات کے نتائج کااعلان کیا گیا، جہاں بی جے پی اور شیوسینا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...