آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

جھارکھنڈ: ہیمنت سورین کی برادری کو لے کر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر رگھوبر داس کے خلاف معاملہ درج

نئی دہلی : جھارکھنڈ مکتی مورچہ کےرہنما ہیمنت سورین کی برادری کو لےکر مبینہ طورپر قابل اعتراض بیان دینے پر جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جےپی رہنما رگھوبر داس کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ جامتاڑہ کے ایس پی انشمن کمار نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش: امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 8 ویں دن بھی جاری

حیدرآباد: ریاست کے تین دارالحکومتوں کی تجویز کے خلاف آندھراپردیش کے دارالحکومت امراوتی کے کسانوں کا احتجاج 8 ویں دن بھی جاری ہے۔ ریاست کے دارالحکومت امراوتی کے مندادم کے قریب کسانوں کی جانب سے کیے گئے احتجاج کے سبب کشیدگی پھیل گئی۔ ان…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ کے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی

رائے پور: چھتیس گڑھ میں شہری بلدیاتی انتخابات میں کانگریس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے اور ریاست کی 10 میونسپل کارپوریشنوں میں سے نو پر قبضہ کر لیا ہے۔ نگر پالیکا اور نگر پنچایتوں میں بھی کانگریس کو سبقت حاصل ہے۔ واضح رہے کہ ریاست میں کانگریس…
مزید پڑھیں...

کلکتہ ہائی کورٹ: ریاستی حکومت کو شہریت ترمیم قانون کے خلاف سبھی اشتہار ہٹانے کا حکم

نئی دہلی: کلکتہ ہائی کورٹ نے پیر کو مغربی بنگال  حکومت کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لگائے گئے اشتہارات کو ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔ چیف جسٹس ٹی بی این رادھا کرشنن اور جسٹس اریجیت بنرجی کی بنچ نے عوامی مقامات پر ریاستی حکومت کی طرف سے  لگائے…
مزید پڑھیں...

مظاہروں کے دوران گرفتار بے قصور افراد کو جلد رہا کرنے کا مایاوتی نے کیا مطالبہ

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہوئے احتجاجی مظاہروں کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتار کیے گئے بے قصور افراد کو جلد از جلد رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مایاوتی نے پیر کوا پنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اترپردیش…
مزید پڑھیں...

شہریت قانون: یوپی میں مظاہرہ کے دوران مارے گئے 16 میں سے 14 کی موت گولی لگنے سے ہوئی

نئی دہلی: انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق اتر پردیش میں گزشتہ  چار دنوں میں شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہوئے مظاہروں میں مارے گئے 16 لوگوں میں سے 14 کی موت گولی لگنے سے ہوئی ہے۔ ریاست کے آٹھ ضلعوں کے سینئر پولیس افسروں نے اس کی…
مزید پڑھیں...

مدراس ہائی کورٹ: پرامن مظاہرے جمہوریت کی بنیاد، ان پر روک نہیں لگائی جا سکتی

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سوموار کو ڈی ایم کے کی مجوزہ ریلی کے خلاف داخل مفاد عامہ عرضی کی سماعت کے دوران اتوار دیر رات مدراس ہائی کورٹ نے کہا کہ جمہوری‎ ملک میں پر امن مظاہرہ کو روکا نہیں جا سکتا کیونکہ یہ جمہوریت کی بنیاد ہے۔…
مزید پڑھیں...

حکومت یو پی میں تشدد پھیلانے کی ذمہ دار: اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سربراہ اکھلیش یادو نے الزام لگایا ہے کہ خراب معیشت، مہنگائی، بے روزگاری اور نظم ونسق کی بدحالی جیسے بنیادی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے لائے گئے شہریت ترمیمی قانون کی آڑ میں اترپردیش کی بی جے پی…
مزید پڑھیں...