آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
این پی آر کی ترمیم شدہ موجودہ شکل کے خلاف آندھرا پردیش اسمبلی نے قرارداد پاس کی
آندھرا پردیش، جون 18: آندھرا پردیش اسمبلی نے بدھ کے روز موجودہ شکل میں قومی آبادی کے اندراج (این پی آر) کی مشق کے خلاف ایک قرار داد منظور کی ہے، جس میں مرکز سے 2010 میں استعمال ہونے والے این پی آر فارمیٹ کو واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین تیز بخار اور سانس لینے میں تکلیف کے سبب اسپتال میں داخل
نئی دہلی، جون 16: دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین پیر کے روز تیز بخار اور اچانک سانس میں تکلیف کے سبب دارالحکومت کے راجیو گاندھی سپر اسپیشلیٹی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق آج دن میں کورونا وائرس کے لیے ٹیسٹ کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: چنئی اور اس کے نواح کے تین دیگر اضلاع میں 19 سے 30 جون تک سخت لاک ڈاؤن، وزیر اعلیٰ نے…
چنئی، جون 15: تمل ناڈو کے وزیر اعلی نے آج اعلان کیا ہے کہ چنئی اور اس کے تین پڑوسی اضلاع کانچی پورم، چینگلپٹو اور تروولّور میں 19 جون سے 30 جون تک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ’’زیادہ سے زیادہ سخت لاک ڈاؤن‘‘ نافذ کیا جائے گا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی میں بڑھتے ہوئے کوویڈ 19 کے معاملات کے پیش نظر جامع مسجد کو دوبارہ 30 جون تک بند کرنے کا اعلان
نئی دہلی، 11جون: دہلی کی جامع مسجد آج شام 8 بجے سے 30 جون تک بند رہے گی۔ مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے مسجد کے دوبارہ کھلنے کے صرف تین دن بعد یہ اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ قومی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے معاملات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نظام الدین علاقے کے مکینوں نے "مسلمانوں کو نشانہ بنانے” کے خلاف دہلی کے حکام کو قانونی…
نئی دہلی، 9 جون: جنوب مشرقی دہلی کے ضلع مجسٹریٹ کو دہلی کے نظام الدین علاقے کو 65 دن سے زیادہ عرصے سے سیل کرتے ہوئے، جب کہ وہاں کورونا کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے، ’’مسلم برادری کو بدنام کرنے کی سازش‘‘ کے خلاف ایک نوٹس پیش کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی نے اپنی سرحدیں کھولیں، دہلی کے اسپتال صرف مقامی لوگوں کے لیے مختص
نئی دہلی، 8 جون: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ پیر سے شہر کی سرحدیں دوبارہ کھول دی جائیں گی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ دہلی حکومت اور نجی اداروں کے ذریعہ چلائے جانے والے اسپتال کوویڈ 19 بحران کے دوران دہلی والوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19: دہلی میں جون کے آخر تک ایک لاکھ معاملات ہوں گے، صرف رہائشیوں کے لیے محفوظ رکھیں اسپتال کے…
نئی دہلی، جون 7: ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق اروند کیجریوال کی حکومت کے ذریعہ تشکیل دیے گئے پانچ رکنی پینل نے دہلی میں جون کے آخر تک کورونا وائرس کے ایک لاکھ سے زیادہ کیسز ریکارڈ ہونے کا تخمینہ لگایا ہے۔ اس شرح پر دارالحکومت کو ماہ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اروند کیجریوال نے اسپتال میں بیڈ اور وینٹیلیٹر تلاش کرنے میں لوگوں کی مدد کے لیے ’’دہلی کورونا‘‘ ایپ…
نئی دہلی، جون 2: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایک موبائل ایپلی کیشن ’’دہلی کورونا‘‘ کا آغاز کیا ہے، تاکہ لوگوں کو کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسپتال کے بستروں اور وینٹیلیٹروں کا سراغ لگانے میں مدد ملے۔
انھوں نے میڈیا سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کی سرحدیں ایک ہفتے کے لیے سیل کردی گئی ہیں، دکانیں اور سیلون کھلیں گے
نئی دہلی، یکم جون: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ قومی دارالحکومت کی سرحدوں کو ایک ہفتے کے لیے سیل کردیا جائے گا اور صرف ضروری خدمات میں شامل افراد اور حکومت سے منظور شدہ پاس رکھنے والے افراد کو ہی سفر کی اجازت ہوگی۔
انھوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمل ناڈو میں 30 جون تک لاک ڈاؤن میں توسیع، ہوٹل اور مال وغیرہ بدستور بند رہیں گے
چنئی، مئی 31: دی نیوز منٹ کی خبر کے مطابق تمل ناڈو حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کر دی ہے، لیکن ریاست میں محدود پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی سمیت اہم رعایتوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ حالاں کہ مرکز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...