آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

راج بھون میں عملے کے 18 افراد کے کوویڈ-19 مثبت پائے جانے کے بعد مہاراشٹر کے گورنر نے خود کو قرنطین…

ممبئی، 12 جولائی: ایک شہری ادارہ کے عہدیدار نے اتوار کے روز بتایا کہ جنوبی ممبئی کے راج بھون میں اٹھارہ اہلکاروں کے کورونا وائرس مثبت پائے جانے کے بعد مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے خود کو احتیاطی طور پر قرنطین کر لیا ہے۔ عہدیدار…
مزید پڑھیں...

ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو دہلی فسادات کے دوران پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے شان محمد کو جلد…

نئی دہلی، جولائی 11: دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ شمال مشرقی دہلی فسادات کا شکار ہونے والے ایک شخص کے، جسے کے پیر میں گولی لگی تھی، معاوضے کے لیے داخل درخواست پر فوری طور پر کارروائی کرے۔ جسٹس پرتبھا ایم سنگھ نے کہا…
مزید پڑھیں...

یہ کوویڈ-19سے لڑنے کا وقت ہے، بہار انتخابات کا نہیں، پرشانت کشور نے نتیش کمار پر سادھا نشانہ

پٹنہ، جولائی 11: انتخابی حکمت عملی کے ماہر پرشات کشور نے آج بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ وقت انتخابات کا نہیں ہے، بلکہ کورونا وائرس سے لڑنے کا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ انھیں اسمبلی انتخابات کرانے کے لیے ’’جلدی‘‘…
مزید پڑھیں...

کوویڈ 19: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے اپنی کابینہ کے ایک ساتھی اور اپنی پارٹی کے ایک ایم…

رانچی، جولائی 8: جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین نے کہا کہ ریاستی کابینہ کے وزیر اور ان کی پارٹی کے ایک ایم ایل اے کے کورونا وائرس کا مثبت تجربہ کرنے کے بعد وہ آئندہ کچھ دنوں کے لیے خود کو سب سے الگ تھلگ رکھیں گے۔ آج سورین کا کورونا…
مزید پڑھیں...

بہار میں پھر کئی مقامات پر گری بجلی، مزید 18 افراد ہلاک

پٹنہ، جولائی 4: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق آج پھر بہار میں بجلی گرنے سے کم از کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ ہلاکتوں کی اطلاع پانچ اضلاع سے ملی ہے، جن میں بھوجپور اور سارن میں سب سے زیادہ چار-چار اموات ہوئی…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: بہار میں عوامی مقامات اور دفاتر میں ماسک نہ پہننے پر بھرنا ہوگا 50 روپیے کا جرمانہ

پٹنہ، جولائی 4: بہار حکومت ان لوگوں پر 50 روپیے کا جرمانہ عائد کررہی ہے جو عوامی مقامات پر یا دفاتر میں ماسک نہیں پہنتے ہیں۔ جرمانہ ادا کرنے والوں کو ان کی حوصلہ افزائی کے لیے دو مفت ماسک بھی دیے جائیں گے۔ حکومت نے ریاست کے تمام ضلع…
مزید پڑھیں...

اترپردیش کے کانپور میں جرائم پیشہ افراد سے مقابلے میں پولیس کے آٹھ اہلکار ہلاک، چار زخمی

لکھنؤ، جولائی 3: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اتر پردیش کے کانپور میں جمعہ کے روز پولیس کے 8 اہلکاروں کو ایک جھڑپ کے دوران گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ وہیں چار دیگر پولیس والے شدید زخمی ہوگئے۔ وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے اموات پر تعزیت کی اور…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: دہلی میں کنٹینمنٹ زونز کی تعداد 417 تک جا پہنچی

نئی دہلی، جون 28: دہلی حکومت کی تازہ کاری کے مطابق دہلی میں COVID-19 کنٹینمنٹ زونز کی تعداد بڑھ کر 417 ہوگئی ہے، جب کہ قومی دارالحکومت میں اب تک تقریباً 2.45 لاکھ افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔ حکومت کے مطابق کنٹینٹمنٹ زونز کی تعداد ابھی اور…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: جھارکھنڈ نے لاک ڈاؤن میں 31 جولائی تک توسیع کی

رانچی، جون 27: جھارکھنڈ حکومت نے جمعہ کے روز کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ریاست میں لاک ڈاؤن کو 31 جولائی تک بڑھا دیا ہے۔ وزیر اعلی ہیمنت سورین نے کہا کہ ’’صورت حال کی سنگینی‘‘ کو مدنظر رکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریاستی محکمۂ صحت…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن میں آسانی کے بعد بھی اب تک نہیں کھلا دہلی کا واحد سلاٹر ہاؤس، لاکھوں افراد کا روزگار متاثر

نئی دہلی، 25 جون: دہلی حکومت کے ذریعے 8 جون سے لاک ڈاؤن میں آسانی پیدا کرنے کے بعد شراب کی دکانوں، مچھلیوں اور چکن کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت دیے جانے کے بعد بھی اب تک قومی دارالحکومت کے مضافات میں غازی پور کا واحد سلاٹر ہاؤس ہے 24 مارچ…
مزید پڑھیں...