آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

سی اے اے مخالف احتجاج: اتر پردیش حکومت نے تین کارکنوں کی ضمانت منسوخ کرنے کی کوشش کی

اتر پردیش، اگست 21: دی ہندو کی خبر کے مطابق اترپردیش میں آدتیہ ناتھ حکومت نے جمعرات کے روز لکھنؤ شہر میں ایک مقامی عدالت سے رجوع کرتے ہوئے سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کیے گئے تین کارکنوں کی ضمانت منسوخ کرنے…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک اسے واپس نہیں لیا جاتا: او این ڈی

گوہاٹی، اگست 19: اوکسوم نرمان دل (OND) نے منگل کے روز زور دیا کہ وہ سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) کو قبول نہیں کریں گے اور جب تک اس کو ختم نہیں کیا جاتا اس وقت تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پابندیوں کے درمیان احتجاج کو…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش میں سرکاری ملازمتیں صرف ریاستی نوجوانوں کے لیے مختص ہوں گی: شیوراج سنگھ چوہان

مدھیہ پردیش، اگست 18: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت سرکاری شعبے میں ملازمت کی تقرریوں کو صرف ریاست کے نوجوانوں کے لیے مخصوص رکھنے کے لیے قانونی اقدامات کرے گی۔ چوہان نے یوم آزادی کی تقریب…
مزید پڑھیں...

بنگلور تشدد: سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کے بعد شہر میں کشیدگی، سو سے زیادہ افراد گرفتار

منگل کو دیر رات ہوئےتشدد میں بھیڑ نے پولیس گاڑیوں سمیت کئی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کر دیا۔ پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات بھی ہوئے۔ تشددکے سلسلے میں 100 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

بہار میں سیلاب کی صورت حال مزید خراب، 16 اضلاع سے 75 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

بہار کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے محکمے ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بہار میں سیلاب کی صورت حال منگل کے روز نئے علاقوں میں پانی داخل ہونے کے باعث مزید خراب ہوگئی ہے۔ محکمے کے مطابق سیلاب سے 16 اضلاع کے 62000 مزید…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا الہ آباد ہائی کورٹ کو 15 دن کے اندر ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے بارے میں فیصلہ کرنے کا…

سپریم کورٹ نے منگل کے روز الہ آباد ہائی کورٹ کو ڈاکٹر کفیل خان کے سلسلے میں 15 دن کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈاکٹر کفیل خان کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجات کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے کہا ’’کیس کی خوبیوں کی…
مزید پڑھیں...

آسام میں سی اے اے مخالف مظاہرے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی سیاسی جماعت کو جنم دے سکتے ہیں

گوہاٹی، اگست 9: آسام میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف جاری احتجاج اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ایک نئی علاقائی سیاسی جماعت کو جنم دے سکتا ہے۔ با اثر آل آسام اسٹوڈنٹس یونین (اے اے ایس یو) کے سینئر رہنماؤں کا ایک گروپ،…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: ہائی کورٹ نے کانگریس میں بی ایس پی کے قانون سازوں کے انضمام کے خلاف درخواست پر…

جے پور، اگست 5: اے این آئی کی خبر کے مطابق راجستھان ہائی کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما مدن دلاور کی درخواست پر گذشتہ سال ستمبر میں بہوجن سماج پارٹی کے چھ ممبران اسمبلی کو کانگریس میں ضم کرنے کے خلاف اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی کو نوٹس…
مزید پڑھیں...

آسام سیلاب: ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی، سیلاب سے 21 اضلاع کے 1،771 دیہات اب بھی متاثر

گوہاٹی، جولائی 29: آسام میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 104 تک جا پہنچی ہے۔ منگل کی شام تک سیلاب اور تیز بارش سے ریاست کے 21 اضلاع میں 60 محصولاتی حلقوں کے تحت 1،771 دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع دھیماجی، بسواناتھ،…
مزید پڑھیں...

بی ایس پی نے راجستھان ہائی کورٹ میں پارٹی کے چھ ممبران اسمبلی کے کانگریس میں انضمام کے خلاف رٹ پٹیشن…

جے پور، جولائی 29: بہوجن سماج پارٹی نے آج راجستھان ہائی کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی ہے، جس میں بی ایس پی کے چھ ممبران اسمبلی کے راجستھان میں حکمران کانگریس میں انضمام کو چیلنج کیا گیا ہے۔ سندیپ یادو، واجب علی، دیپ چند کھیریا، لکھن مینا،…
مزید پڑھیں...