آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
آسام اسمبلی انتخابات: سی اے اے مخالف دو جماعتیں ریاست میں ہونے والے انتخابات مل کر لڑیں گی
گوہاٹی، فروری 4: ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دو نئی سیاسی جماعتیں، آسام جتیہ پریشد اور رایجور دل، ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات مشترکہ طور پر لڑیں گی۔ یہ دونوں پارٹیاں مبینہ طور پر شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں تشکیل دی گئیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد سے 183 افراد تاحال زیر حراست، مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ…
نئی دہلی، فروری 4: دی ہندو کی خبر کے مطابق مرکز نے بدھ کے روز راجیہ سبھا کو بتایا کہ آرٹیکل 370 کے تحت اس کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے ڈیڑھ سال بعد بھی جموں وکشمیر میں 183 افراد تاحال زیر حراست ہیں۔
وزیر مملکت برائے امور داخلہ جی کشن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار میں مظاہرے کرنے یا سڑکیں بند کرنے والوں کو سرکاری ملازمت نہیں ملے گی، پولیس نے نئے حکم نامے میں…
نئی دہلی، فروری 4: دی انڈین ایکسپریس نے بدھ کے روز ریاستی پولیس کے ایک آرڈر کے حوالے سے بتایا ہے کہ جو لوگ پرتشدد مظاہروں، چکاکا جاموں یا کسی دوسرے مجرمانہ فعل میں ملوث ہوں گے، وہ بہار میں سرکاری ملازمت یا معاہدوں کے اہل نہیں ہوں گے۔ ایسے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: ہریانہ کے سات اضلاع میں آج شام 5 بجے تک موبائل انٹرنیٹ خدمات پر پابندی میں توسیع
ہریانہ، فروری 2: پی ٹی آئی کے مطابق ہریانہ نے پیر کی شام ریاست کے سات اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر پابندی میں 2 فروری کی شام 5 بجے تک توسیع کردی۔ حکومت نے کہا کہ یہ کسانوں کے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے مدنظر ’’کسی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایک حکم نامہ کے مطابق مدھیہ پردیش حکومت کے دفاتر کو اب صرف گائے کے پیشاب سے بنے فینائل سے صاف کیا…
مدھیہ پردیش، یکم فروری: دی ہندوستان ٹائم کی ایک خبر کے مطابق اتوار کو ریاستی حکومت کے ایک حکم کے مطابق مدھیہ پردیش کے سرکاری دفاتر کو اب صرف گائے کے پیشاب سے بنی فینائل سے ہی صاف کیا جائے گا۔
ریاست کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (جی اے ڈی)…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متنازعہ زرعی قوانین: مغربی بنگال اسمبلی نے قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرداد منظور کی
مغربی بنگال، جنوری 28: این ڈی ٹی وی کے مطابق مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی نے آج متنازعہ نئے زرعی قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کے مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرار داد منظور کی۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب، چھتیس گڑھ، دہلی، راجستھان اور کیرالہ کے بعد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کے نئے تبدیلیِ مذہب مخالف قانون کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت 2…
اترپردیش، جنوری 25: الہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی آدتیہ ناتھ کی زیرقیادت حکومت کی جانب سے اس کیس کو سپریم کورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست کا حوالہ کرتے ہوئے اتر پردیش کی نئے مذہبی تبدیلی مخالف آرڈیننس کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی حتمی سماعت 2 فروری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نتیش کمار نے اشارہ کیا کہ وہ کرپوری ٹھاکر کی طرح درمیان میں ہی اپنے عہدے سے ہٹائے جاسکتے ہیں
پٹنہ (بہار)، جنوری 25: بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اتوار کے روز اشارہ کیا کہ شاید انھیں کرپوری ٹھاکر کی طرح درمیان میں ہی عہدے سے ہٹا دیا جائے گا کیوں کہ وہ ایک تجربہ کار سوشلسٹ رہنما کی طرح معاشرے کے تمام طبقات کی فلاح و بہبود اور ترقی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممتا بنرجی نے ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگائے جانے کے بعد نیتا جی سبھاش چندر بوس کے لیے منعقدہ وزیر…
کولکاتا، جنوری 24: اے این آئی کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سبھاش چندر بوس کی 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کولکاتا میں منعقدہ ایک پروگرام میں تقریر کرنے سے انکار کردیا۔
جب وہ اجتماع سے خطاب کرنے کے لیے کھڑی ہوئیں تو ’’جے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے مخالف احتجاج: مودی کے آسام کے دورے سے قبل احتجاج کرتے ہوئے نکالی گئی مشعل ریلی پر پولیس نے…
آسام، جنوری 23: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق آسام پولیس نے جمعہ کے روز آسامی طلبا کی یونین کے تمام کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا، جنھوں نے تیج پور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے لیے ریلی نکالی۔
پولیس نے ریاست بھر سے یونین کے متعدد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...