آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

آسام کانگریس نے اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا، اے آئی ڈی ایف کے ذریعے بی جے…

کانگریس کی آسام یونٹ نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر رہی ہے، جو اس سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں قائم ہونے والے گرینڈ الائنس کا حصہ تھا۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: ’’اگر وہ (کسان) کوئی رکاوٹ عبور کرتے ہیں تو ان کے سر پھوڑ دو‘‘، ہریانہ کے عہدیدار نے…

کرنال سب ڈویژنل مجسٹریٹ آیوش سنہا ایک وائرل ویڈیو میں دیکھے جاسکتے ہیں کہ انھوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ اگر کسان ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف احتجاج کے دوران کسی بیریکیڈ کو توڑنے کی کوشش کریں تو ان کے سروں پر…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ کو تھپڑ مارنے کی دھمکی دینے والے بی جے پی کے وزیر کے خلاف چار ایف آئی آر درج

مرکزی وزیر نارائن رانے نے پیر کو دعویٰ کیا کہ وہ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو ہندوستان کی آزادی کا سال نہ جاننے کے سبب تھپڑ مارتے۔ ان کے اس تبصرے نے ریاست میں بڑے پیمانے پر تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم ذات پر مبنی مردم شماری کا فیصلہ کریں گے، نتیش کمار بہار سے 10 جماعتی وفد کی مودی سے ملاقات…

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو ریاست کی 10 سیاسی جماعتوں کے ایک وفد کی قیادت کی، جس نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تاکہ وہ ذات پر مبنی مردم شماری کے لیے ان پر دباؤ ڈالیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی وزیر جنک رام بھی اس وفد…
مزید پڑھیں...

ایک پُل کی تعمیر کو لے کر آسام-میزورم بارڈر پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھی

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق میزورم پولیس نے پروجیکٹ سائٹ سے پُل کی تعمیر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں آسام پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کیا، جب کہ آسام نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پُل اس کی اپنی سرزمین میں تعمیر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں...

یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس افسر نے پولیس پر انھیں…

انڈین پولیس سروس کے سابق افسر امیتابھ ٹھاکر نے، جنھوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ اگلے سال اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کے خلاف لڑیں گے، کہا ہے کہ پولیس نے انھیں گورکھپور اور فیض آباد جانے سے روک دیا۔
مزید پڑھیں...

کلکتہ ہائی کورٹ نے بنگال انتخابات کے بعد ہوئے تشدد میں قتل اور عصمت دری کے الزامات کی سی بی آئی…

کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد ہوئے تشدد کے سلسلے میں قتل، عصمت دری اور خواتین کے خلاف جرائم کے الزامات کی سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کا حکم دیا۔
مزید پڑھیں...

آسام پولیس نے مبینہ طور پر میزورم کے باشندوں پر فائرنگ کی، بین ریاستی سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی…

پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق آسام-میزورم سرحد پر منگل کے روز ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی جب آسام پولیس نے مبینہ طور پر میزورم کے تین رہائشیوں پر فائرنگ کی۔ ان میں سے ایک اس مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...

بیدر اسکول ڈرامہ: پولیس کے ذریعے طلبا سے پوچھ گچھ بچوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے: کرناٹک ہائی…

لائیو لاء کے مطابق ہائی کورٹ نے پیر کے روز کہا کہ کرناٹک کے بیدر ضلع کے ایک اسکول میں پولیس افسران کے ذریعے یونیفارم میں طالب علموں سے پوچھ گچھ بچوں کے حقوق اور جوینائل جسٹس ایکٹ کی دفعات کی ’’سنگین خلاف ورزی‘‘ تھی۔
مزید پڑھیں...