آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

بنگال کی ایک عدالت نے ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے ذریعہ دائر ہتک عزت کے مقدمے میں مرکزی…

دی اسکرول کی خبر کے مطابق مغربی بنگال کی ایک عدالت نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ان کے خلاف ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے ذریعے دائر ہتک عزت کیس کے سلسلے میں جمعہ کو سمن جاری کیا۔ ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے شاہ کو 22…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: بی جے پی کی نوجوان لیڈر اپنے ساتھیوں سمیت کوکین کے ساتھ گرفتار

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی یوتھ ونگ کی جنرل سکریٹری پامیلا گوسوامی کو کلکتہ کے نیو علی پور کے علاقے میں جمعہ کے روز اس وقت گرفتار کیا گیا، جب وہ اپنی گاڑی میں 90 گرام کوکین لے کر جا رہی…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر: پولیس نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر ہلال لون کے خلاف ڈی ڈی سی انتخابات کے دوران ایک تقریر کے…

دی ہندو کی خبر کے مطابق نیشنل کانفرنس لیڈر ہلال لون کو گذشتہ سال بانڈی پورہ میں ضلعی ترقیاتی کونسل انتخابی مہم کے دوران کی گئی ایک تقریر پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت پیر کو گرفتار کیا گیا۔ ہلال لون نیشنل…
مزید پڑھیں...

وزیراعلیٰ روپانی کا کہنا ہے کہ گجرات حکومت جلد ہی ’’لو جہاد‘‘ مخالف قانون لائے گی

دی ہندو کی خبر کے مطابق گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے اتوار کے روز کہا کہ ان کی حکومت جلد ہی ریاست میں ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) کے خلاف ایک سخت قانون لائے گی۔
مزید پڑھیں...

پلوامہ حملے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر کے دو سابق وزرائے اعلی کو نظربند رکھا گیا

پلوامہ حملے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر حکومت نے سابق وزیر اعلی اور سرینگر کے ممبر پارلیمنٹ فاروق عبداللہ اور ان کے بیٹے عمر عبداللہ کو گھر پر نظر بند رکھا۔ اس سے قبل ایک اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی بتایا تھا کہ انھیں…
مزید پڑھیں...

کسانوں کے احتجاج کے دوران ہریانہ کے وزیر اعلی نے مظاہرین سے عوامی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کی…

ہریانہ میں مرکزی کے نئے زرعی قوانین کے خلاف وسیع پیمانے پر جاری احتجاج کے دوران ریاست کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ مظاہرین سے عوامی املاک کو پہنچنے والے نقصانات کی وصولی کے لیے جلد ہی ایک قانون لایا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

’’سی اے اے پر عمل درآمد نہیں کریں گے‘‘: کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے اپنے موقف کا اعادہ کیا

کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت شہریت ترمیمی قانون پر عمل درآمد نہیں کرے گی اور ان کی حکومت ریاست میں ایسی ’’بدقسمت صورت حال‘‘ کی حمایت نہیں کرے گی۔
مزید پڑھیں...

مجھے سرینگر میں مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے نوعمر کے اہل خانہ سے ملنے سے روکا جا رہا ہے:…

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ انھیں اب بھی ’’گھر میں نظربند رکھا گیا‘‘ ہے اور انھیں مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے نوعمر لڑکے کے اہل خانہ سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاست کا درجہ حاصل ہو جائےگا: امت شاہ

امت شاہ نے آج لوک سبھا میں جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل، 2021 پر بات کرتے ہوے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے پر ممبران پارلیمنٹ کے شکوک و شبہات پر بھی بات کی اور کہا کہ جموں و کشمیر کو صحیح وقت پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات ختم ہونے سے پہلے ممتا بنرجی بھی ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگائیں گی: امت…

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ وہ بھی ریاست میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے سے پہلے ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگائیں گی۔ معلوم ہو کہ مرکزی حکومت کی طرف سے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی…
مزید پڑھیں...