آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

این آئی اے نے جموں و کشمیر میں سیاسی کارکنان اور سرکاری ملازمین کے گھروں پر چھاپے مارے

کشمیر والا کی خبر کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں سیاسی کارکنوں اور سرکاری ملازمین کے گھروں کی تلاشی لی۔
مزید پڑھیں...

تریپورہ فسادات: یو اے پی اے کے تحت گرفتار چار مسلم علما کو ضمانت ملی

تریپورہ کی ایک عدالت نے منگل کو سماجی-مذہبی گروپ تحریک فروغِ اسلام کے چار اراکین کو ضمانت دے دی، جنھیں دو ہفتے قبل غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

اتر پردیش: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جذبات بھڑکائے تو سخت کارروائی کی جائے گی، آدتیہ ناتھ نے اویسی…

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ نے منگل کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کو بھڑکانے کے خلاف خبردار کیا۔
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ کے الٹی میٹم کے بعد یوپی پولیس نے یو اے پی اے کے تحت گرفتار عتیق الرحمان کو علاج…

اسکرول ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق گذشتہ سال اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس جاتے ہوئے یو اے پی اے کے تحت گرفتار ہونے والے عتیق الرحمان کو ایمس میں منتقل کیا گیاہے۔ عتیق الرحمان دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔
مزید پڑھیں...

مہوا کے پھول سے بنی شراب مدھیہ پردیش میں ’’ہیریٹیج شراب‘‘ کے طور پر فروخت کی جائے گی: وزیرِ اعلیٰ

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پیر کے روز کہا ہے کہ مہوا کے پھول سے بنی شراب کو نئی ایکسائز پالیسی کے تحت ریاست میں ’’ہیریٹیج‘‘ شراب کے طور پر فروخت کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

فضائی آلودگی: دہلی میں سرکاری ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے اور ٹرکوں پر پابندی کی مدت میں 26 نومبر…

دارالحکومت کے محکمہ ماحولیات کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ہوا کے معیار کی خراب پیش گوئی کی وجہ سے گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندیوں میں توسیع کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش سیلاب: ریاست میں شدید بارش کے بعد کم از کم آٹھ افراد ہلاک، 100 سے زیادہ لاپتہ

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق جمعہ کو آندھرا پردیش میں رائلسیما کے تین اضلاع اور ریاست کے جنوبی ساحلی علاقے کے ایک ضلع میں شدید بارش کے بعد کم از کم آٹھ افراد کی موت کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں...

تریپورہ فسادات: مہاراشٹر میں ’’اشتعال انگیز‘‘ سوشل میڈیا پوسٹس کے لیے چار افراد کے خلاف مقدمات درج

مقامی کرائم برانچ کے انسپکٹر گجانن بھٹلاونڈے نے پی ٹی آئی کو بتایا ’’یہ کارروائی پولیس سپرنٹنڈنٹ نکھل پنگلے اور ایڈیشنل ایس پی انوراگ جین کی ہدایت پر کی گئی ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...