آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
جموں و کشمیر: حد بندی کمیشن نے جموں کے لیے چھ نئی اسمبلی سیٹیں اور کشمیر کے لیے ایک سیٹ کی تجویز پیش…
جموں و کشمیر حد بندی کمیشن نے اپنی دوسری ڈرافٹ رپورٹ میں سات نئے اسمبلی حلقوں کی تخلیق اور کچھ دیگر کی حدود کو دوبارہ طے کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہائی کورٹ نے ریاست کے رہائشیوں کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کی نوکریوں میں 75 فیصد ریزرویشن کے ہریانہ حکومت…
لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو ہریانہ حکومت کے اس قانون پر عبوری روک لگا دی ہے جو ریاست کے باشندوں کو نجی شعبے کی ملازمتوں میں 75 فیصد ریزرویشن فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: کربی اینگلونگ ضلع میں تقریباً 70 خاندانوں کو بے دخل کیا گیا، مقامی لوگوں نے کیا احتجاج
آسام کے کربی اینگلونگ ضلع کے لہوریجان علاقے میں اتوار کو تقریباً 70 خاندانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔ پولیس نے کہا کہ انھوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج، آنسو گیس اور ربڑ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چنئی: غلط معلومات پھیلانے، ہتک آمیز مواد پوسٹ کرنے پر بی جے پی کارکن کے خلاف مقدمہ درج
دی ہندو نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ چنئی پولیس نے تمل ناڈو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک کارکن کے خلاف غلط معلومات پھیلانے اور سوشل میڈیا پر فساد برپا کرنے کے لیے ہتک آمیز مواد پوسٹ کرنے کے لیے مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی میں ویک اینڈ کرفیو ہٹا دیا گیا، دکانیں کھولنے کے لیے طاق-جفت اصول بھی منسوخ
پی ٹی آئی کے مطابق دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج ویک اینڈ کرفیو کو ختم کر دیا کیوں کہ قومی راجدھانی میں کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممبئی میں بی جے پی اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے اسپورٹس کمپلیکس کا نام ٹیپو سلطان کے نام پر رکھنے کے…
بھارتیہ جنتا پارٹی اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے بدھ کو ممبئی میں 18ویں صدی کے حکمران ٹیپو سلطان کے نام پر ایک اسپورٹس کمپلیکس اور پارک کا نام تبدیل کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن نے سیاسی جلسوں پر پابندی میں 31 جنوری تک توسیع کی
یہ فیصلہ کمیشن کی جانب سے وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے سیکریٹری کے ساتھ ورچوئل موڈ کے ذریعے جائزہ میٹنگ کے بعد لیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آئی اے ایس رولز میں ترمیم: جھارکھنڈ اور راجستھان کے وزرائے اعلیٰ نے ان ترامیم کی مخالفت کرتے ہوئے…
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے وزیر اعظم نریندر مودی کو انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (کیڈر) رولز میں مرکز کی طرف سے کی گئی ترامیم پر اپنے تحفظات کے بارے میں خط لکھا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میں یہ نہیں کہہ رہی ہوں کہ میں اتر پردیش میں وزارتِ اعلیٰ کی امیدوار ہوں: پرینکا گاندھی
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اے این آئی کو بتایا کہ وہ یہ نہیں کہہ رہی ہیں کہ وہ اتر پردیش سے پارٹی کی وزیرِ اعلیٰ کی امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب اسمبلی انتخابات: بھگونت مان عام آدمی پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار، کیجریوال نے کیا اعلان
عام آدمی پارٹی نے آج بھگونت مان کے نام کا پنجاب اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے طور پر اعلان کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...