آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
آندھرا پردیش: ٹی ڈی پی اور حکمراں پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے بعد پالناڈو میں امتناعی احکامات جاری
آندھرا پردیش کے پالناڈو ضلع کے مارچرلا قصبے میں جمعہ کو حکمراں یوواجنا شرمیکا ریتھو کانگریس کے کارکنوں اور تیلگو دیشم پارٹی کے درمیان تصادم کے بعد چار یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار: سارن ضلع میں جعلی شراب پینے کے سبب مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی
بہار کے سارن ضلع میں جعلی شراب سے متعلق سانحہ میں بدھ کے روز مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھوپیندر پٹیل نے گجرات کے 18ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا
انھیں گاندھی نگر میں گورنر آچاریہ دیوورت نے حلف دلایا۔ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے کئی وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی بی جے پی کے سربراہ آدیش گپتا نے شہری انتخابات میں پارٹی کی ہار کے بعد آج استعفیٰ دیا
دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر آدیش گپتا نے میونسپل کارپوریشن انتخابات میں پارٹی کی شکست کے بعد اتوار کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر: وزیر تعلیم چندرکانت پاٹل پر سیاہی پھینکنے کے الزام میں تین گرفتار
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق تین افراد کو ہفتہ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب ان میں سے ایک نے چنچواڑ شہر میں مہاراشٹر کے اعلیٰ اور تکنیکی تعلیم کے وزیر چندرکانت پاٹل پر سیاہی پھینکی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سکھوندر سنگھ سکھو نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا
کانگریس ایم ایل اے سکھوندر سنگھ سکھو نے اتوار کو ہماچل پردیش کے 15ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ پارٹی لیڈر مکیش اگنی ہوتری کو ان کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نریندر مودی کو مہاراشٹرا-کرناٹک سرحدی تنازعہ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے: ادھو ٹھاکرے
مہارانشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ہفتہ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو مہاراشٹرا اور کرناٹک کے درمیان جاری سرحدی تنازعہ پر اپنا موقف واضح کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: بی جے پی اور عام آدمی پارٹی نے ایک دوسرے پر کونسلروں کو رخ بدلنے کے لیے راغب کرنے کی کوشش…
عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ کے روز ایک دوسرے پر نو منتخب کونسلروں کو پارٹی بدلنے کے لیے تیار کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات میں بی جے پی کی تاریخ ساز کامیابی، ہماچل پردیش میں کراری شکست
نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات میں جمعرات کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی میں حکمراں بی جے پی نے مسلسل ساتویں مرتبہ جیت حاصل کرنے کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 156 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ کانگریس کو محض 17 سیٹوں پر اور عام آدمی پارٹی کو محض 05…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایم سی ڈی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت، بی جے پی کو شرمناک شکست کا سامنا
نئی دہلی: دہلی میں برسراقتدار جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی)کے 250 وارڈوں میں سے 134 پر کامیابی حاصل کرکے شاندار جیت درج کی ہے اور اکثریت کا ہندسہ بہت آسانی کے ساتھ عبور کر لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...