آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

’’انتخابی جمہوریت میں آخری کیل‘‘: جموں و کشمیر میں اپوزیشن جماعتوں نے 25 لاکھ نئے ووٹروں کو فہرست…

چیف الیکٹورل آفیسر ہردیش کمار کی جانب سے انتخابی فہرستوں میں 25 لاکھ اضافی ووٹروں کو شامل کرنے کے اعلان کے بعد جموں و کشمیر میں سیاسی طوفان آ گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: حکومت کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹ میں 25 لاکھ اضافی ووٹرز کا تخمینہ گمراہ کن ہے

جموں و کشمیر انتظامیہ نے ہفتے کے روز کہا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کے دوران 25 لاکھ ووٹروں کو شامل کرنے کے تخمینہ کے بارے میں میڈیا رپورٹس ’’حقائق کی غلط بیانی‘‘ ہیں۔ اس نے واضح کیا کہ اس تخمینہ میں پہلی بار ووٹ…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کے رائے گڑھ سے مشتبہ مسلح جہاز کی برآمدگی سے سراسیمگی

ممبئی سے متصل اور ریاست کے سمندری علاقہ رائے گڑھ  سری وردھن میں ایک مشتبہ جہاز میں اسلحہ برآمد ہونے کے بعد سنسنی پھیل گئی- اس جہاز میں اے کے 47 اور کئی راؤنڈ گولیاں بھی پائی گئیں-  جہاز پائے جانے کے بعد علی باغ اور رائے ضلع میں الرٹ جاری…
مزید پڑھیں...

کشمیری پنڈت کی ہلاکت کا معاملہ: جنگجوؤں کی اعانت کے الزام میں والد اور تین بھائی گرفتار

جموں وکشمیر پولیس نے کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث جنگجو کے مکان کو نہ صرف اٹیچ کیا ہے بلکہ عسکریت پسندوں کی مدد و اعانت کے الزام میں سرگرم جنگجو کے والد اور اُس کے تین بھائیوں کو حراست میں بھی لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

بہار: 31 ایم ایل ایز نے کابینہ کے وزیر کے طور پر حلف لیا، وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے وزارت داخلہ کا…

بہار میں گرینڈ الائنس کا حصہ بننے والی جماعتوں کے اکتیس ایم ایل ایز نے منگل کی صبح نتیش کمار کی قیادت والی کابینہ کے ایک حصے کے طور پر وزراء کے طور پر حلف لیا۔ پٹنہ کے راج بھون میں گورنر پھگو چوہان نے انھیں حلف دلایا۔
مزید پڑھیں...

کشمیرمیں فوجی کیمپ پر حملہ، تین بھارتی فوجی اور دو عسکریت پسند ہلاک

فوج کے اعلی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعرات کو  مرکز کے  زیر انتظام  خطہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی اور دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کابینہ میں توسیع، شیوسینا-بی جے پی کے 9-9 وزراء کی شمولیت

واضح رہے کہ  شیو سینا کے باغی لیڈر ایکناتھ شندے نے دیگر شیو سینا ایم ایل ایز کے ساتھ مل کر ادھو حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا ۔ اس کے بعد 30 جون کو ایکنا تھ شندے نے خود وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا ۔ اس کے علاوہ بی جے پی لیڈ ر دیویندر فڈنویس نے…
مزید پڑھیں...