آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

پی چدمبرم نے لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کی طرف حکومت کے رویے کی مذمت کی

نئی دہلی، اپریل 8: کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے بدھ کے روز حکومت پر لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے ساتھ بدسلوکی اور غفلت برتنے کا رویہ اپنانے کے لیے تنقید کرتے ہوئےغریبوں کو فوری طور پر نقد رقم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔ انھوں نے ٹویٹس…
مزید پڑھیں...

یوپی میں میڈیکل اسٹاف کا الزام: ماسک اور سینیٹائزر مانگنے پر ہاتھ پیر توڑنے کی دھمکی دی گئی

نئی دہلی: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اترپردیش کے باندہ گورنمنٹ میڈیکل کالج میں آؤٹ سورسنگ پر میڈیکل اسٹاف کے طور پر مقرر طالبہ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ مذکورہ طالبہ کورونا وائرس کے علاج کے لیے قرنطینہ مرکز میں تعینات ہے۔ اس کا…
مزید پڑھیں...

جامعہ کا طالب علم دہلی تشدد کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی، اپریل 2: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم میران حیدر کو دہلی پولیس نے جمعرات کے روز دہلی کے متعدد علاقوں میں "فرقہ وارانہ فسادات کو بھڑکانے کی سازش" کے الزام میں گرفتار کیا۔ حیدر، چھاتر آر جے ڈی کے سربراہ بھی ہیں، جو راشٹریہ جنتا…
مزید پڑھیں...

تارکین وطن مزدوروں کی ہجرت پر آدتیہ ناتھ کے خلاف ٹویٹ کرنے کی وجہ سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے…

نئی دہلی، مارچ 29: عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے راگھو چڈھا کے خلاف اتوار کے روز اتر پردیش کے وزیر اعلی ادتیہ ناتھ کے بارے میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر تارکین وطن کی ہجرت کے بارے میں قابل اعتراض بیانات دینے کی وجہ سے ایف آئی آر درج کی…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: عمر عبد اللہ سات مہینے ساے زیادہ حراست میں رہنے کے بعد آج ہوئے رہا

سرینگر، مارچ 24: جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کی نظربندی کے حکم کو منسوخ کردیا۔ نیشنل کانفرنس کے رہنما کو سات ماہ سے زائد حراست میں رکھنے کے بعد آج رہا کر دیا گیا۔ …
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: بی جے پی رہنما شیوراج سنگھ چوہان نے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا

نئی دہلی، مارچ 24: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما شیو راج سنگھ چوہان نے پیر کی شام مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف بھوپال کے راج بھون میں گورنر لال جی ٹنڈن کے ذریعہ دلوایا گیا۔ کانگریس کے رہنما کمل ناتھ نے اسمبلی میں فلور…
مزید پڑھیں...

امانت اللہ خان اب دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین نہیں: دہلی حکومت

نئی دہلی، مارچ 21— دہلی وقف بورڈ کے ذریعہ شمال مشرقی دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں ہنگامہ خیز امدادی کاموں کے درمیان دہلی حکومت کے محکمۂ محصولات نے کہا ہے کہ عام آدمی پارٹی کے رہنما امانت اللہ خان اس سال 11 فروری کو قانون ساز اسمبلی…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: کانگریس کے ایک باغی ایم ایل اے کی بیٹی نے پراسرار حالات میں خودکشی کی

نئی دہلی، مارچ 20: جیوترادتیہ سندھیا کی حمایت میں استعفی دینے والے کانگریس کے باغی ایم ایل اے سریش دھاکڈ کی 23 سالہ بیٹی نے گذشتہ رات پراسرار صورت حال میں راجستھان میں اپنی سسرال میں خودکشی کرلی۔ دھاکڈ بنگلور میں کانگریس کے 20 دیگر باغی…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: کمل ناتھ نے فلور ٹیسٹ سے پہلے دیا استعفی، کہا کہ بی جے پی نے مدھیہ پردیش کے…

بھوپال، مارچ 20: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے ایک پریس کانفرنس میں ٹرسٹ ووٹ سے پہلے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور الزام لگایا کہ ’’بی جے پی نے مدھیہ پردیش کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔‘‘ سپریم کورٹ نے پارٹی کے 22 ایم ایل ایز کے…
مزید پڑھیں...

کانگریس نے رنجن گوگوئی کی راجیہ سبھا کے لیے نامزدگی پر سوال اٹھائے

نئی دہلی، 17 مارچ: کانگریس نے راجیہ سبھا امیدوار کی حیثیت سے سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کی نامزدگی پر سخت تنقید کی۔ خبروں کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے حکومت کے اس اقدام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ’’جسٹس…
مزید پڑھیں...