آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

امریکی کانگریس کو پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں ہندوستان میں مذہبی آزادی کی صورت حال پر سوال اٹھانے والی…

نئی دہلی، 11 جون: امریک کانگریس کو ہندوستان میں مذہبی آزادی کی صورت حال کی مذمت پر مشتمل رپورٹ پیش کرنے والی ایک غیر سرکاری مشاورتی تنظیم کو حکومتِ ہند نے ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یکم جون کو بی جے پی کے ممبر…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: شاہ فیصل کو ایم ایل ہاسٹل سے رہائی کے ایک دن بعد گھر میں نظربند کیا گیا

سرینگر، 6 جون: ہندوستان ٹائمز کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کے روز بیوروکریٹ سے سیاست دان بننے والے شاہ فیصل کو گھر پر نظربند کردیا۔ فیصل ایک دن قبل ہی پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں پیر منصور اور سرتاج مدنی کے ساتھ طویل حراست…
مزید پڑھیں...

گجرات: کانگریس کے دو اراکین اسمبلی نے راجیہ سبھا انتخابات سے قبل استعفیٰ دیا

احمدآباد، جون 4: گجرات کانگریس کے ایم ایل اے اکشے پٹیل اور جیتو چودھری نے 19 جون کو ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات سے قبل اسپیکر راجندر تیواری کو اپنے استعفے سونپ دیے۔ راجیہ سبھا کی چار نشستوں کے لیے رائے شماری 19 جون کو ہوگی۔ تیواری نے…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے منوج تیواری کو پارٹی کے دہلی یونٹ کی صدارت سے برطرف کیا، آدیش کمار گپتا کو ملا یہ عہدہ

نئی دہلی، جون 2: بھارتیہ جنتا پارٹی نے منگل کو اداکار سے سیاست دان بنے منوج تیواری کی جگہ آدیش کمار گپتا کو دہلی کا ریاستی سربراہ مقرر کیا۔ اس فیصلے کا اعلان بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کیا۔ گپتا شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کے سابق…
مزید پڑھیں...

مہاجر مزدوروں کے لیے ٹرینیں چلانے کے معاملے پر وزیرِ ریل سیاست کررہے ہیں: بھوپش بگھیل

چھتیس گڑھ، مئی 17: ریاست کے وزیر اعلی بھوپش بگھیل نے ریلوے کے وزیر پیوش گوئل پر تارکین وطن مزدوروں کے لیے ٹرینیں چلانے کے معاملے پر سیاست کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ وہ ایسا نہ کریں اور ریاستوں کے ساتھ مل کر کورونا وائرس کا مقابلہ…
مزید پڑھیں...

لداخ بی جے پی کے سربراہ نے استعفیٰ دیا، انتظامیہ پر پھنسے ہوئے مقامی لوگوں کے خلاف غیر حساس ہونے کا…

لداخ، مئی 4: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی لداخ یونٹ کے صدر نے اتوار کے روز انتظامیہ پر یہ الزام عائد کرنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ وہ ملک کے دیگر حصوں میں پھنسے ریاست کے لوگوں کو گھر واپس لانے میں ناکام…
مزید پڑھیں...

21 مئی کو ہوں گے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات

ممبئی، یکم مئی: الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کے عہدیداروں نے بتایا کہ 9 خالی ہوئی مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی نشستوں پر انتخابات 21 مئی کو ہوں گے۔ یہ فیصلہ گورنر بی ایس کوشیاری الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کے ایک دن بعد آیا ہے، جس میں…
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات 27 مئی سے پہلے کرانے کا فیصلہ لیا

ممبئی، یکم مئی: خبررساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے آج فیصلہ کیا ہے کہ مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے لیے انتخابات 27 مئی سے پہلے ہوں گے۔ ریاست میں سیاسی غیر یقینی صورت حال کو ختم کرنے کے لیے مہاراشٹر کے…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار…

نئی دہلی، اپریل 10: ملک میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 6000 کے سے زیادہ ہونے کے ساتھ ہی چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپش بگھیل نے جمعرات کو ملک میں اس بیماری کے پھیلاؤ کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انھوں نے دلیل پیش کی…
مزید پڑھیں...