آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملہ: رہائی کی عرضی پر سی بی آئی عدالت کا فیصلہ محفوظ

گجرات میں عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملے میں ملزم چار پولیس افسروں کی رہائی کی درخواست (ڈسچارج ایپلی کیشن) پر منگل کے روز سی بی آئی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ توقع ہے کہ عدالت اس مہینے کے آخر تک اپنا فیصلہ سنادے گی۔ اس سے قبل سی…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس کے معاملے میں بلا رکاوٹ تحقیق کو یقینی بنایا جائے گا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کل کہا کہ وہ ہاتھرس میں 19 سالہ دلت خاتون کی اجتماعی عصمت دری، زدو کوب اور قتل کے واقعے کی غیر جانب دارنہ تحقیق کو یقینی بنائے گی۔ ایک سہ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے عدالت عظمی کے چیف جسٹس شرد بوبڈے نے کہا کہ ہم یقینی بنائیں…
مزید پڑھیں...

بہار اسمبلی انتخابات کے دوران عوامی جلسوں کے لیے 47 کھلے میدان اور 19 ہال نشان زد کیے گئے ہیں: ڈی…

پٹنہ، 4 اکتوبر: ریاست کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا کہ پٹنہ کی ضلعی انتظامیہ نے 47 کھلے میدانوں اور 19 ایسے ہالوں کی نشان دہی کی ہے جہاں بہار اسمبلی انتخابات کے دوران سیاسی جماعتیں اپنے جلسوں کا انعقاد کر سکتی ہیں۔ تاہم گراؤنڈ کی وسعت سے…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس: چندر شیکھر آزاد کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ یوپی پولیس نے بھیم آرمی کے چیف اور اس کے دہلی…

نوئیڈا (یوپی)، 30 ستمبر: دی ٹربیون کی خبر کے مطابق بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد اور اس کی دہلی یونٹ کے سربراہ ہمانشو بالمیکی کو اتر پردیش پولیس نے اس وقت حراست میں لے تھا جب وہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 19 سالہ دلت لڑکی کے اہل خانہ…
مزید پڑھیں...

زرعی قوانین: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا کہنا ہے کہ دوسری ریاستوں کے کسان ہریانہ میں اپنی…

نئی دہلی، ستمبر 29: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ دیگر ریاستوں کے کسان ہریانہ میں اپنی پیداوار کو بیچنے میں فائدہ نہ اٹھائیں۔ کھٹر کا یہ بیان مرکزی…
مزید پڑھیں...

محبوبہ مفتی کو کب تک نظربند رکھا جاسکتا ہے؟: سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر انتظامیہ سے دو ہفتے کے اندر…

نئی دہلی، ستمبر 29: محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا اور ان کے بھائی اپنی والدہ سے حراست میں مل سکتے ہیں۔ یہ حکم سپریم کورٹ نے آج ان کی بیٹی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے دیا، جس میں التجا نے پی ایس اے کے تحت جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی کی…
مزید پڑھیں...

ایمنسٹی انڈیا کا کہنا ہے کہ حکومت کے ذریعے اس کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے سبب اس کو اپنا کام روکنا…

نئی دہلی، ستمبر 29: حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے گذشتہ دو سالوں سے جاری حکومتی کریک ڈاؤن اور حکومت کے ذریعے اس کے بینک کھاتوں کو منجمد کرنے کی وجہ سے اپنی کاروائیاں بند کردی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

نئے زرعی قوانین کسانوں کے لیے سزائے موت کے مترادف ہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 28 ستمبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے یہ الزام لگایا کہ زراعت سے متعلق قوانین کاشتکاروں کے لیے ’’سزائے موت‘‘ ہیں جن کی آواز کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کچل دیا گیا ہے۔ انھوں نے ٹویٹر پر کہا کہ ’’زراعت کے قوانین ہمارے کسانوں…
مزید پڑھیں...

زراعت سے متعلق بلوں کی مخالفت کرنے والے ’’کسان مخالف‘‘ ہیں: یوگی آدتیہ ناتھ

جون پور، ستمبر 27: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا کہ مرکز کے زراعت سے متعلقہ بلوں کی مخالفت کرنے والے ’’کسان مخالف‘‘ ہیں۔ انھوں نے ایک اسکول آڈیٹوریم میں بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وزیر…
مزید پڑھیں...

زراعت سے متعلق بل: ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ دعوؤں کے برخلاف ووٹوں کی تقسیم کا مطالبہ کرتے وقت حزب…

نئی دہلی، ستمبر 27: راجیہ سبھا ٹی وی کی فوٹیج سے انکشاف ہوا ہے کہ جب 20 ستمبر کو ایوان بالا میں دو کاشتکاری بلوں کی منظوری کے دوران ووٹوں کی تقسیم کا مطالبہ کیا گیا تھا تو ڈی ایم کے کے تروچی سیوا اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے…
مزید پڑھیں...