آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

وزیر اعظم مودی کے انتخابی حلقہ وارانسی میں 10 سال بعد بی جے پی مقامی انتخابات میں دو نشستوں پر شکست…

اترپردیش، دسمبر 6: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کو، وزیر اعظم نریندر مودی کے انتخابی حلقہ وارانسی میں قانون ساز کونسل کی دو نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بی جے پی اس علاقے میں دس سال کے بعد شکست سے دوچار ہوئی ہے۔…
مزید پڑھیں...

رکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل کے ٹرسٹ پر دہشت گرد تنظیموں سے مبینہ غیر ملکی فنڈنگ اور بغاوت کا الزام…

آسام، دسمبر 6: دی ٹیلی گراف کی خبر کے مطابق آسام کے ڈِس پور میں پولیس نے ہفتے کے روز لوک سبھا کے رکن اور آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ بدر الدین اجمل کے ایک رجسٹرڈ عوامی چیریٹیبل ٹرسٹ پر ملک بغاوت اور دیگر جرائم کا الزام…
مزید پڑھیں...

سی اے اے ممکنہ طور پر جنوری سے نافذ کیا جائے گا: وجے ورگیہ

مغربی بنگال، دسمبر 6: سینئر بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے ہفتے کے روز کہا کہ امکان ہے کہ شہریت ترمیمی قانون اگلے سال جنوری سے نافذ کیا جائے، کیوں کہ مرکزی حکومت اور زعفرانی پارٹی مغربی بنگال میں بڑی تعداد میں مہاجر آبادی کو شہریت دینے کی…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کے کسانوں کو پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے کا حق ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ، 5 دسمبر: اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گٹیرس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک کے مطابق ہندوستان میں کسانوں کو پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے کا حق حاصل ہے اور حکام کو انھیں اس کی اجازت دینی چاہیے۔ انھوں نے جمعہ کے روز اپنی یومیہ…
مزید پڑھیں...

’’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ کسانوں کے احتجاج کو شاہین باغ جیسا بنانے کی کوشش کر رہا ہے، بی جے پی لیڈر منوج…

نئی دہلی، دسمبر 3: دہلی سے بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ اور پارٹی کی ریاستی اکائی کے سابق صدر منوج تیواری نے بدھ کے روز دعوی کیا کہ نام نہاد ’’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ قومی دارالحکومت کی سرحدوں پر کسانوں کے احتجاج کو شاہین باغ احتجاج کی طرح بنانے کی…
مزید پڑھیں...

کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر کانگریس نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا مطالبہ کیا

نئی دہلی، 2 دسمبر: کسانوں کے احتجاج کے درمیان کانگریس نے آج مرکز سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس طلب کرنے کو کہا۔ کانگریس کے رہنما منیش تیواری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرمائی اجلاس بلا تاخیر طلب کیا جائے۔ انھوں نے ٹویٹ کیا ’’کسانوں نے دہلی…
مزید پڑھیں...

بی جے پی ایک ایسا ماحول تشکیل دے رہی ہے جس میں جمہوریت کی کوئی جگہ نہیں ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر، 30 نومبر: انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے اتوار کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ایسا ماحول بنانا چاہتی ہے جہاں ’’جمہوریت کے لیے کوئی جگہ نہیں‘‘ ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق انھوں نے…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل حیدرآباد میں روڈ شو کیا، جیت جانے…

حیدرآباد، 29 نومبر: حیدرآباد میں یکم دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل ہفتے روز اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے شہر میں ایک بہت بڑا روڈ شو منعقد کیا جس میں انھوں نے جیت حاصل کرنے پر حیدرآباد کا نام بدلنے کا بھی دعویٰ کیا۔…
مزید پڑھیں...

ہندو مسلم اتحاد کےحامی راجہ مہیندر پرتاپ کے نام پر تقسیم کی سیاست

راجہ مہندر پرتاپ کی پیدائش ہی یکم دسمبر 1886 کو ہوئی۔ اس سے بہت پہلے 7 جنوری 1877 کو محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (MAO College) پوری طرح بن کر تیار تھا۔ اس سے بھی دو سال قبل یعنی24 مئی 1875 کو ہی سرسید احمد خان کے خوابوں کے ’مدرسہ‘ کا…
مزید پڑھیں...