آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

بی جے پی نے لال قلعے پر تشدد کا ارتکاب کیا، اروند کیجریوال نے یوپی میں کسان مہاپنچایت میں خطاب کرتے…

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو کسان مہاپنچایت میں  یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران لال قلعے میں ہونے والے تشدد کا الزام بھارتیہ جنتا پارٹی پر لگایا۔
مزید پڑھیں...

اسمبلی انتخابات: مغربی بنگال اور آسام میں 27 مارچ سے 29 اپریل کے درمیان متعدد مراحل میں ہوگی رائے…

آج الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال اور آسام میں اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ مغربی بنگال کی 294 نشستوں پر انتخابات آٹھ مرحلوں میں 27 مارچ سے 29 اپریل کے درمیان ہوں گے، جب کہ آسام کی 126 نشستوں پر انتخابات 27 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان…
مزید پڑھیں...

فاروق عبد اللہ نے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان سے مذاکرات کا مطالبہ کیا

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبد اللہ نے اتوار کے روز جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ بات چیت کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

بنگال کی ایک عدالت نے ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے ذریعہ دائر ہتک عزت کے مقدمے میں مرکزی…

دی اسکرول کی خبر کے مطابق مغربی بنگال کی ایک عدالت نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو ان کے خلاف ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے ذریعے دائر ہتک عزت کیس کے سلسلے میں جمعہ کو سمن جاری کیا۔ ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے شاہ کو 22…
مزید پڑھیں...

وزیراعلیٰ روپانی کا کہنا ہے کہ گجرات حکومت جلد ہی ’’لو جہاد‘‘ مخالف قانون لائے گی

دی ہندو کی خبر کے مطابق گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے اتوار کے روز کہا کہ ان کی حکومت جلد ہی ریاست میں ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) کے خلاف ایک سخت قانون لائے گی۔
مزید پڑھیں...

’’بی جے پی حکمرانی کے لیے اخلاقی بنیاد کھو چکی ہے‘‘: وزیر اعلیٰ پنجاب نے کسانوں کی موت پر بی جے پی…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق وزیر اعلی پنجاب امریندر سنگھ نے اتوار کے روز ہریانہ کے وزیر زراعت جے پی دلال اور مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کو دہلی کے قریب مظاہرے کے دوران مرنے والے کسانوں کے بارے میں دیے گئے ان کے بیانات کے لیے تنقید کا نشانہ…
مزید پڑھیں...

امت شاہ نیپال اور سری لنکا میں بھی حکومت بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ اور بی جے…

تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب دیب نے یہ بیان دے کر تنازعہ کھڑا کردیا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نیپال اور سری لنکا میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت حکومت قائم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

مجھے سرینگر میں مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے نوعمر کے اہل خانہ سے ملنے سے روکا جا رہا ہے:…

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ انھیں اب بھی ’’گھر میں نظربند رکھا گیا‘‘ ہے اور انھیں مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک ہونے والے نوعمر لڑکے کے اہل خانہ سے ملنے نہیں دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاست کا درجہ حاصل ہو جائےگا: امت شاہ

امت شاہ نے آج لوک سبھا میں جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیمی) بل، 2021 پر بات کرتے ہوے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے پر ممبران پارلیمنٹ کے شکوک و شبہات پر بھی بات کی اور کہا کہ جموں و کشمیر کو صحیح وقت پر ریاست کا درجہ دے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...