آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

جموں و کشمیر: مرکز کے ساتھ اجلاس کے لیے عوامی اتحاد برائے گپکر اعلامیہ کی تمام جماعتیں اجتماعی طور…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے صدر محبوبہ مفتی کو اختیار دیا ہے کہ وہ سینٹر کی طرف سے جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو 24 جون کو ایک اجلاس کے لیے مدعو کیے جانے پر غور کریں۔ یہ اجلاس مرکزی خطے میں لوک سبھا اور اسمبلی…
مزید پڑھیں...

اترپردیش بی جے پی انچارج نے آدتیہ ناتھ یوگی اور مودی کے درمیان اختلاف اور کابینہ میں ردوبدل کی…

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق اترپردیش کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے انچارج رادھا موہن سنگھ نے اتوار کے روز وزیر اعلی آدتیہ ناتھ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے مابین پھوٹ پڑ جانے کی خبروں کو مسترد کردیا۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: بی جے پی لیڈر سووندو ادھکاری اور ان کے بھائی کے خلاف امدادی سامان چوری کرنے کا مقدمہ…

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مغربی بنگال کے مشرقی میدینی پور ضلع میں کانتھی بلدیہ کے دفتر سے مبینہ طور پر امدادی سامان چوری کرنے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر سووندو ادھیکاری اور ان کے بھائی سومیدو ادھیکاری کے خلاف پہلی معلوماتی…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت دہلی کے گھر گھر راشن اسکیم کو روک رہی ہے، عام آدمی پارٹی نے لگایا الزام

ایک بیان میں وزیر اعلی کے دفتر نے دعوی کیا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے 2 جون کو گھر گھر راشن ڈلیوری پروگرام کی فائل کو یہ کہتے ہوئے لوٹایا کہ اس اسکیم پر عمل نہیں کیا جاسکتا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اسکیم سے قومی دارالحکومت میں 72…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال حکومت مرکز کے ساتھ تنازعے میں سابق چیف سکریٹری کی حمایت کرے گی: ممتا بنرجی

بدھ کے روز مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مرکز کے ساتھ تنازعے میں سابق ریاستی چیف سکریٹری الپن بندیوپادھیائے کی مکمل حمایت کرے گی۔
مزید پڑھیں...

بنگال انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ایوان بالا چھوڑنے والے سوپن داس گپتا دوبارہ راجیہ سبھا کے لیے…

منگل کو مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق سابق صحافی سوپن داس گپتا کو، جنھوں نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا تھا، ایوان بالا کے لیے دوبارہ نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

وزارت داخلہ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت بنگال کے سابق چیف سکریٹری کو وجہ بتاؤ نوٹس بھیجا

مرکز اور ممتا بنرجی کے مابین ایک سرد جنگ کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ نے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کی ایک سخت دفعہ کے تحت مغربی بنگال کے سابق چیف سکریٹری الپن بندیوپادھیاے کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ممتا بنرجی نے مودی کو خط لکھا کہ مغربی بنگال حکومت اپنے چیف سکریٹری کو دہلی واپس نہیں بھیجے گی

نیوز 18 کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے پیر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا اور انھیں آگاہ کیا کہ ریاستی حکومت چیف سکریٹری الپن بندیوپادھیائے کو ریلیز نہیں کررہی ہے۔
مزید پڑھیں...

ممتا بنرجی کے مودی سے ملاقات نہ کرنے کے بعد سینٹر نے مغربی بنگال کے چیف سکریٹری کو واپس بلایا

مغربی بنگال کیڈر کے 1987 بیچ کے ہندوستانی ایڈمنسٹریٹو سروس افسر بندیوپادھیائے 31 مئی کو ریٹائر ہونے والے تھے، تاہم ان کے تجربے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ کے ذریعے کورونا وائرس وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے ان کی خدمات مانگنے کے بعد انھیں تین ماہ کی…
مزید پڑھیں...