آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات: اے اے پی نے 1 لاکھ نوکریوں اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے کوٹے کا وعدہ کیا

عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے آج وعدہ کیا کہ اگر ان کی پارٹی 2022 کے اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں اقتدار میں آئی تو اتراکھنڈ میں 1 لاکھ نوکریاں پیدا کرے گی۔
مزید پڑھیں...

فساد سے داغ دار مظفرنگر سے ہندو۔ مسلم اتحاد کا پیغام

اس مہاپنچایت میں مسلمانوں نے باہر سے آئے کسانوں کی دل کھول کر خدمت کی۔ کھانے پینے سے لے کر ان کو گھروں اور مسجدوں میں ٹھہرانے تک کا انتظام کیا۔یکجہتی کے نعروں سے یہ طے ہوگیا کہ کم از کم کسان مسئلے پر آگے کی لڑائی میں دونوں طبقے ایک ساتھ…
مزید پڑھیں...

بٹلہ ہاؤس ’انکاؤنٹر‘ کے ۱۳ برس مکمل، متاثرین انصاف کے منتظر

آج کی اپوزیشن پارٹی جو ماضی میں اقتدار پر تھی اسی کے دور میں بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر ہوا اور بے شمار مسلم نوجوان گرفتار ہوئے، وہی اپوزیشن آج یو اے پی اے کو ختم کرنے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ اگر کانگریس یہ سمجھ رہی…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے کسانوں سے مطالبہ کیا کہ پنجاب میں احتجاج نہ کریں، دہلی یا…

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے پیر کے روز مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے کہا کہ وہ ریاست میں احتجاج نہ کریں اور اس کے بجائے دہلی یا ہریانہ میں جا کر احتجاج کریں۔
مزید پڑھیں...

اتر پردیش کے وزیراعلیٰ آدتیہ ناتھ کا دعویٰ ہے کہ 2017 تک صرف ان لوگوں نے ہی راشن حاصل کیا جنھوں نے…

اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو دعویٰ کیا کہ 2017 میں ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے سے پہلے صرف ایک کمیونٹی کو ہی راشن مل رہا تھا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک بی جے پی کے ایم ایل اے نے دعویٰ کیا کہ انھیں 2019 میں پارٹی بدلنے کے لیے پیسے کی پیشکش کی گئی…

کرناٹک کے ایک ایم ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے انھیں 2019 میں کانگریس سے الگ ہونے کے لیے پیسے کی پیشکش کی تھی۔ کانگریس نے شریمنت پاٹل کے اس دعوے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

AAP کو ED کا نوٹس ملا، پارٹی لیڈر راگھو چڈھا نے اسے اسے مرکز کی ’’پسندیدہ ایجنسی‘‘ کی طرف سے ’’محبت…

عام آدمی پارٹی لیڈر راگھو چڈھا نے پیر کو کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اروند کیجریوال کی قیادت والی پارٹی کو نوٹس بھیجا ہے۔ تاہم انھوں نے اس نوٹس کے مندرجات کو ظاہر نہیں کیا۔
مزید پڑھیں...