آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
اترپردیش اسمبلی انتخابات: اکھلیش یادو نے اقتدار میں آنے پر ذات پر مبنی مردم شماری کا وعدہ کیا
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے بدھ کے روز وعدہ کیا کہ اگر اترپردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد وہ اقتدار میں آئے تو ذات پر مبنی مردم شماری کروائیں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے لیے اہم نشست بھبانی پور میں ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری
یہ انتخاب ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کے لیے اہم ہے کیوں کہ انھیں مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ کے طور پر آگے بڑھنے کے لیے نومبر کے پہلے ہفتے تک ایم ایل اے منتخب ہونے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الیکشن کمیشن نے 30 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے اختتام تک بھبانی پور میں ممنوعہ احکامات نافذ…
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے منگل کے روز مغربی بنگال کے بھبانی پور حلقے میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت پانچ یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے، جہاں ضمنی انتخابات جمعرات کو ہوں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس کے سربراہ کے عہدہ چھوڑ دیا
ایک ٹویٹ میں سدھو نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو لکھا گیا اپنا استعفیٰ نامہ شیئر کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
30 اکتوبر کو ہوں گے تین لوک سبھا اور 30 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات
الیکشن کمیشن نے آج کہا کہ بھارت بھر میں تین لوک سبھا اور 30 اسمبلی حلقوں پر ضمنی انتخابات 30 اکتوبر کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 2 نومبر کو ہوگی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تریپورہ کے وزیر اعلیٰ نے عہدیداروں سے کہا کہ توہین عدالت کی فکر نہ کریں، پولیس میرے کنٹرول میں ہے
این ڈی ٹی وی کے مطابق تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے ہفتے کے روز سول سروس کے افسران سے کہا کہ وہ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران ’’توہین عدالت‘‘ سے نہ گھبرائیں کیوں کہ وہ امن و امان کے ایک خاص حصے کو ’’کنٹرول‘‘ کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
محب وطن راجہ مہندرپرتاپ سنگھ کے نام پر سیاست
بی جے پی جس زمین کو راجہ مہندر پرتاپ سنگھ کی عطیہ کردہ بتا رہی ہے وہ آج اے ایم یو کیمپس سے چار کلو میٹر دور پرانے علی گڑھ کے جی ٹی روڈ پر سٹی ہائی اسکول کے کھیل میدان کے طور پر استعمال کی جارہی ہے۔ مثلث سائز کی 1.22 ایکڑ زمین 1929 میں 90…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوئلہ گھوٹالہ: دہلی ہائی کورٹ نے ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی اور ان کی اہلیہ کو عبوری راحت…
دہلی ہائی کورٹ نے آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس سے متعلق کوئی بھی کارروائی کرنے سے روکنے کا عبوری حکم دینے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چرنجیت سنگھ چنّی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لیا
58 سالہ چنّی پنجاب کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ ہیں۔ وہ چمکور صاحب حلقہ سے ایم ایل اے ہیں اور ریاست کے تکنیکی تعلیم کے وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ چنّی کو ریاستی کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی ووٹ حاصل کرنے کے لیے طالبان اور افغانستان کے بارے میں بات کرے گی: محبوبہ مفتی
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے ’’دیے گئے موقع‘‘ کے بارے میں بات کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...