آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
سیاست
اکثریت پرستی کے زہر آلود معاشرے میں اقلیتیں جینے کی تدبیر کریں
افروز عالم ساحل
ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک مشکل سیاسی دور ہے۔ مسلمان اور مسلم سیاست لگاتار حاشیے پر جاتی نظر آرہی ہے۔ اتر پردیش میں 157 اسمبلی سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم ووٹرز ہار جیت کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور جسے چاہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
قسطوں میں مر رہے ہیں گجرات فسادات کے متاثرین
اس علاقے کا نام ’سٹیزن نگر‘ ہے لیکن اس ملک کے ’سٹیزن‘ ہونے کے ناطے جو ان کے بنیادی حقوق ہیں، وہ اس ’سٹیزن نگر‘ میں نظر نہیں آتے اور نہ ہی مستقبل میں انہیں یہ حقوق ملنے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں پورے گجرات کا کچرا لا کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش انتخابات: ٹرکوں پر موجود ای وی ایم تربیتی مقاصد کے لیے تھے، الیکشن کمیشن کا دعویٰ
سماج وادی پارٹی کے اکھلیش یادو کی جانب سے اتر پردیش کے وارانسی کے ضلع مجسٹریٹ پر امیدواروں کو بتائے بغیر الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی نقل و حمل کا الزام لگانے کے چند گھنٹے بعد الیکشن کمیشن نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ای وی ایم کو ان اہلکاروں کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
متبادل کی کمی کی وجہ سے مرکز میں بی جے پی اقتدار میں ہے: ممتا بنرجی
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی چیئرپرسن ممتا بنرجی نے منگل کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) متبادل پارٹی کی کمی کی وجہ سے مرکز میں اقتدار میں ہے۔ بی جے پی کے خلاف متبادل کھڑا کرنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آزاد ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی خوفناک یادیں
افروز عالم ساحل
جب بھی انسانوں پر مذہبی جنون سوار ہوا ہے تب روئے زمین پر فسادات ہوئے ہیں۔ ہمارے ملک ہندوستان کے لیے فرقہ وارانہ فسادات کوئی نئی بات نہیں ہے۔ 138 کروڑ آبادی والے اس ملک میں 1984ء کے بعد صرف دو سال ہی ایسے گزرے ہیں جس میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
منی پور: کانگریس نے بی جے پی پر کالعدم تنظیموں کو رقم جاری کرکے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے…
کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیرقیادت منی پور حکومت پر ریاست میں جاری انتخابات کے دوران ’’ممنوعہ عسکریت پسند گروپوں‘‘ کو رقم جاری کرکے ماڈل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات ریاست میں حد بندی کے عمل کے خاتمے کے 6-8 ماہ بعد ہوں گے: امت شاہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ جموں اور کشمیر میں اسمبلی انتخابات مرکز کے زیر انتظام علاقے میں حد بندی کے عمل کے ختم ہونے کے چھ سے آٹھ ماہ بعد ہوں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی ساڑھے سات سال تک اقتدار مٰیں رہنے کے باوجود اب بھی جواہر لعل نہرو کو ہی لوگوں کے مسائل کا…
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر سابق وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کو شہریوں کے مسائل کا ذمہ دار ٹھہرانے کا الزام لگایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش: بی جے پی لیڈر نے اسدالدین اویسی پر مبینہ طور پر گولی چلانے والے ملزموں کی حمایت کا اظہار…
اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک لیڈر نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی پر فائرنگ کرنے والے دو افراد کی حمایت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بے گناہوں کا قتل، من گھڑت مقدمات، یوپی حکومت کی ظلم کی تمام حدیں پار، اے پی سی آرکی رپورٹ
افروز عالم ساحل
گزشتہ 16 فروری 2022ء کو ’اسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس‘(APCR) کی جانب سے نئی دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں ’The Struggle for Equal Citizenship in Uttar Pradesh and its Costs: A saga of omnibus FIRs, Loot, Arrests…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...