آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 بلقیس کیس:سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گیارہ میں سے نو  مجرم لا پتہ، پڑوسی بھی بے خبر

نئی دہلی ،10جنوری :۔بلقیس بانو گینگ ریپ کیس میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کی رہائی کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے اسی کے ساتھ سپریم کورٹ نے تمام رہا کئے گئے گیارہ مجرموں کو دو ہفتے کے اندر تھانے میں رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔لیکن دریں اثنا…
مزید پڑھیں...

کرناٹک :بی جے پی رہنما ایشورپا کی مسلمانوں کے خلاف پھر اشتعال انگیزی

نئی دہلی ،09جنوری :۔سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود مسلمانوں کے خلاف بی جے پی رہنماؤں کے ذریعہ کی جا رہی اشتعال انگیزی  اور نفرت آمیز بیانا ت رک نہیں رہے ہیں ۔انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ کرنے کی وجہ سے ان کے حوصلے بلند…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کے فیصلے سے عدالتی نظام پر اعتماد مزید مضبوط ہوا

نئی دہلی،08جنوری :۔بلقیس بانو معاملے میں رہا کئے گئے گیارہ قصورواروں کے سلسلے میں گجرات حکومت کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے رد کرتے ہوئے تمام مجرمین کے خلاف فیصلہ سنایا ہے ۔گجرات حکومت کے فیصلے کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو:سپریم کورٹ کا فیصلہ امید کی ایک نئی کرن

نئی دہلی،08جنوری:۔سال2022 میں 15 اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے جب وزیر اعظم ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم کررہے تھے ٹھیک اسی وقت وزیر اعظم مودی کی آبائی ریاست گجرات میں سزا یافتہ  اجتماعی عصمت دری کے قصور واروں…
مزید پڑھیں...

بالقیس بانو معاملےمیں سپریم کورٹ کااہم فیصلہ،مجرموں کی رہائی رد

نئی دہلی ،08جنوری :۔گجرات فسادات کے دوران   اجتماعی عصمت دری اور اہل خانہ کے سات افراد کے قتل کے معاملے میں انصاف کی جدو جہد کرنےمظلوم بالقیس بانو کو سپریم کورٹ سے آج راحت ملی ہے ۔ سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کے ذریعہ  قصورواروں کی بریت…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: بی جے پی رہنماراجہ سنگھ کی مسلمانوں کے خلاف پھر اشتعال انگیزی

نئی دہلی ،07جنوری :۔تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ سے اکثر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کے لئے سرخیوں میں رہتے ہیں ،اس سے قبل   ٹی راجہ سنگھ اپنی اشتعال انگیزی کی وجہ سے بی جے پی سے معطل کئے گئے تھے…
مزید پڑھیں...

رام مندر تقریبات اور بھگوا تنظیموں کی سر گرمی

نئی دہلی،06جنوری:۔ایودھیا میں 22 جنوری کو رام مندر سے متعلق تقریبات کے انعقاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اتر پردیش کی یوگی حکومت کے ساتھ مرکزی حکومت بھی اس تقریب کو ملک گیر ہی نہیں بلکہ عالمی پیمانے پر ’قومی تقریب‘ کے طور پر…
مزید پڑھیں...

سبریمالایاترا کے دوران  ہندو یاتریوں نے مسجد میں کیا قیام

نئی دہلی ،06 جنوری :۔ملک میں ہندو مسلم کے نام پر نفرت کی فضا گر چہ گہری ہوئی ہے مگر اب بھی کچھ ایسے لوگ سماج میں موجود ہیں جو مذہبی آہنگی کی فضا کو بر قرار رکھے ہوئے ہیں ۔کیرالہ میں ایسا ہی ایک معاملہ سامنے آیا ہے جہاں شمالی کرناٹک سے…
مزید پڑھیں...

قیام کے بعد سے اب تک اتراکھنڈ وقف بورڈ کی کوئی سالانہ رپورٹ تیار نہیں ہوئی

نئی دہلی ،06جنوری :اتراکھنڈ کی موجودہ حکومت اکثر کامن سول کوڈ ،لینڈ جہاد اور لو جہاد جیسے مفروضوں کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہے ۔خاص طور پر گزشتہ دو برسوں  سے بھگوا تنظیموں کے ذریعہ  مزارات اور قبروں کی مسماری کے ویڈیو وائرل ہوتے…
مزید پڑھیں...

حلال  مصنوعات پر پابندی معاملہ:سپریم کورٹ کا یوپی حکومت سے جواب طلب  

نئی دہلی ،06جنوری :۔گزشتہ سال اتر پردیش میں حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کو لے کر ہنگامہ رہا۔مسلمانوں اور اسلامی شناخت سے حد درجہ بیر رکھنے والی اتر پردیش کی یوگی حکومت نے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات کے پروڈکشن اور فروخت پرانتہائی سرعت سےکارروائی…
مزید پڑھیں...