آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اناؤ سانحہ: ملک بھر میں شدید غم و غصہ، حزب اختلاف سراپا احتجاج

لکھنؤ: اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں جمعرات کے روز عصمت دری کی ایک متأثرہ کو جلانے کے واقعہ کے سلسلے میں ریاست بھر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور نظم ونسق کے حوالے سے حزب اختلاف پوری طرح سے حکومت پر حملہ آور ہے۔ سماج وادی پارٹی کے…
مزید پڑھیں...

مولانا بدرالدین اجمل نے حزب اختلاف کے تمام رہنماؤں کو خط لکھ کر کی شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنے کی…

نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے حزب اختلاف کو خط لکھ کر متنازعہ شہریت ترمیمی بل کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرنے کی درخواست کی ہے۔ انھوں نے اس سلسلے میں بہت سی پارٹیوں کے رہنماؤں…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ انتخابات: پولنگ بند، 260 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ای وی ایم میں بند

رانچی: جھارکھنڈ میں دوسرے مرحلہ میں ہفتہ کے روز بیس اسمبلی حلقوں میں اکا دکا واقعات کو چھوڑ کر پرامن طریقہ سے پولنگ ختم ہوگئی اور اس دوران تقریبا 63 فیصد ووٹروں نے ووٹ دیکر وزیراعلی رگھوور داس اور سابق وزیر سریو رائے سمیت 260 امیدواروں کی…
مزید پڑھیں...

اناؤ: عصمت دری کی متاثرہ کا جمعہ کی رات دہلی کے اسپتال میں انتقال

نئی دہلی، 7 دسمبر: اترپردیش کے ضلع انناؤ سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ عصمت دری کی متاثرہ جسے ملزم افراد نے آگ کے حوالے کر دیا تھا، کل دیر رات دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئی۔دی انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق جمعہ کی…
مزید پڑھیں...

بچوں کے ساتھ عصمت دری کرنے والے مجرموں کے لیے ختم ہو رحم کی عرضی کا اہتمام: صدر جمہوریہ

نئی دہلی : صدر جمہوریہ  رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ بچوں کے ساتھ عصمت دری کرنے والے مجرموں کو رحم کی عرضی  کے حق  سےمحروم  کر دینا چاہیے۔ ان کو اس طرح کا حق  دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ انھوں نے یہ باتیں وومین امپاورمنٹ پر منعقد ایک قومی…
مزید پڑھیں...

حیدرآباد انکاؤنٹر کی فوری تحقیقات ہوں: ماہرین قانون

نئی دہلی: حیدرآباد میں اجتماعی عصمت دری کے بعد متاثرہ کو جلا کر قتل کرنے کے ملزم جمعہ کے روز پولس انکاؤنٹر میں مارے گئے، جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے قانون کے ماہرین نے کہا کہ اس معاملہ کی فوری طور پر قانون کے مطابق تفتیش کی جانی چاہیے۔…
مزید پڑھیں...

اناؤ عصمت دری معاملے کی متاثرہ دہلی کے اسپتال میں لڑ رہی ہے زندگی کی جنگ

نئی دہلی، دسمبر 06: اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں جمعرات کے روز ایک 23 سالہ اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ کو اس وقت جلایا گیا جب وہ ان کے خلاف گواہی دینے عدالت جارہی تھی۔ اس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے دو افراد وہ ہیں جنھوں…
مزید پڑھیں...

حیدر آباد: عصمت دری اور قتل کے چاروں ملزم مبینہ پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئے، این ایچ آر سی نے دیا…

حیدرآباد، دسمبر 6: ایک نوجوان ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور قتل میں ملوث چاروں ملزموں کو حیدرآباد سے تقریبا 50 کلومیٹر دور شاد نگر شہر کے قریب ایک مبینہ پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک کردیا گیا۔  اس دوران نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی)…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی بل آئین کے خلاف: مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے مرکزی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے شہریت ترمیمی بل کوغیر آئینی اور شہریوں میں مذہب کے نام پر تفریق کرنے والا قرار دیا۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جمعرات کے روز بی ایس پی…
مزید پڑھیں...

ملک چھوڑ‌کر بھاگنے والے اقتصادی مجرمین نے 17900 کروڑ روپے کا فراڈ کیا: مرکز

نئی دہلی: اقتصادی جرم میں ملوث ملک چھوڑ‌کر بھاگنے والے 51 لوگوں نے کل ملاکر 17900 کروڑ روپے کی دھوکہ دھڑی کی ہے۔ مرکزی حکومت نے گزشتہ  منگل کو پارلیامنٹ  میں یہ جانکاری دی۔ وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب…
مزید پڑھیں...