آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مرکزی کابینہ نے شہریت ترمیمی بل کو دی منظوری، مسلمانوں کو شامل نہ کرنے پر اپوزیشن کا ہنگامہ

نئی دہلی :مرکزی کابینہ  نے لگاتار ہو رہی مخالفت کے باوجود بدھ کو شہریت ترمیمی بل کو منظوری دے دی۔ اس بل میں بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان کے ہندو، جین، عیسائی، سکھ، بودھ اور پارسی کمیونٹی  کے ان لوگوں کو ہندوستانی شہریت  دینے کی تجویز…
مزید پڑھیں...

خواتین مخالف جرائم میں مجرموں کے تئیں یوگی حکومت کا رویہ نرم: پرینکا گاندھی

لکھنؤ: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے اتر پردیش میں خواتین کے خلاف روز بڑھتے جرائم کے حوالہ سے ریاست کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مجرموں کے خلاف معاملات درج نہیں ہوتے اور ملزم اگر بی جے پی کا رکن…
مزید پڑھیں...

انتخابی بانڈ کے خلاف داخل عرضی پر سماعت جنوری 2020 میں

نئی دہلی: انتخابی بانڈ پر روک سے متعلق پٹیشن پر سپریم کورٹ جنوری میں سماعت کرے گا۔ عرضی گزار ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کی جانب سے وکیل پرشانت بھوشن نے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گَوئی اور جسٹس سوریہ کانت کی بنچ کے…
مزید پڑھیں...

گزشتہ تین سالوں میں بند ہوئے 128 انجینئرنگ کالج: مرکزی حکومت

نئی دہلی: سال 2016 سے اب تک آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن(اے آئی سی ٹی ای) نے ملک  بھر میں 128 انجینئرنگ کالج بند کبے ہیں۔ گزشتہ  ہفتےیہ جانکاری لوک سبھا میں ایم ایچ آر ڈی منسٹررمیش پوکھریال نشنک نے دی۔ گجرات  سے آنے والے لوک سبھاایم…
مزید پڑھیں...

بھیما کورے گاؤں تشدد معاملہ: کارکنوں کے خلاف درج معاملے واپس لیے جائیں گے: ادھو ٹھاکرے

نئی دہلی :مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے این سی پی کے ایک وفد کو  اطمینان دلاتے ہوئے کہا کہ بھیما کورےگاؤں  تشدد معاملے میں دلت کارکنوں کے خلاف دائر مجرمانہ معاملوں کو جلد سے جلد واپس لیا جائےگا۔ این سی پی کے اس وفد میں کابینہ وزیر…
مزید پڑھیں...

چدمبرم کو ملی 105 دنوں کے بعد پر شرط پر ضمانت

نئی دہلی: آئی این ایکس میڈیا معاملےمیں دہلی کی تہاڑ جیل میں 105 دنوں سے بند کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو بدھ  کو سپریم کورٹ نے ضمانت دے دی۔ جسٹس آر بھانومتی کی صدارت میں ججوں کی تین رکنی بنچ نے ای ڈی کے ذریعے…
مزید پڑھیں...

حیدر آباد: متاثرہ کی پہچان بتانے پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکز اور میڈیا کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے حیدر آباد میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں میڈیا اداروں پر متاثرہ کی پہچان اجاگر کرنے کو لےکر بدھ کومرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر کےجواب مانگا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جی این پٹیل اورجسٹس سی…
مزید پڑھیں...