آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

حیدرآباد انکاؤنٹر کی فوری تحقیقات ہوں: ماہرین قانون

نئی دہلی: حیدرآباد میں اجتماعی عصمت دری کے بعد متاثرہ کو جلا کر قتل کرنے کے ملزم جمعہ کے روز پولس انکاؤنٹر میں مارے گئے، جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے قانون کے ماہرین نے کہا کہ اس معاملہ کی فوری طور پر قانون کے مطابق تفتیش کی جانی چاہیے۔…
مزید پڑھیں...

اناؤ عصمت دری معاملے کی متاثرہ دہلی کے اسپتال میں لڑ رہی ہے زندگی کی جنگ

نئی دہلی، دسمبر 06: اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں جمعرات کے روز ایک 23 سالہ اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ کو اس وقت جلایا گیا جب وہ ان کے خلاف گواہی دینے عدالت جارہی تھی۔ اس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے دو افراد وہ ہیں جنھوں…
مزید پڑھیں...

حیدر آباد: عصمت دری اور قتل کے چاروں ملزم مبینہ پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئے، این ایچ آر سی نے دیا…

حیدرآباد، دسمبر 6: ایک نوجوان ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور قتل میں ملوث چاروں ملزموں کو حیدرآباد سے تقریبا 50 کلومیٹر دور شاد نگر شہر کے قریب ایک مبینہ پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک کردیا گیا۔  اس دوران نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی)…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی بل آئین کے خلاف: مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے مرکزی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے شہریت ترمیمی بل کوغیر آئینی اور شہریوں میں مذہب کے نام پر تفریق کرنے والا قرار دیا۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جمعرات کے روز بی ایس پی…
مزید پڑھیں...

ملک چھوڑ‌کر بھاگنے والے اقتصادی مجرمین نے 17900 کروڑ روپے کا فراڈ کیا: مرکز

نئی دہلی: اقتصادی جرم میں ملوث ملک چھوڑ‌کر بھاگنے والے 51 لوگوں نے کل ملاکر 17900 کروڑ روپے کی دھوکہ دھڑی کی ہے۔ مرکزی حکومت نے گزشتہ  منگل کو پارلیامنٹ  میں یہ جانکاری دی۔ وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب…
مزید پڑھیں...

میں ایسے خاندان سے آتی ہوں جہاں پیاز سے مطلب نہیں رکھتے: نرملا سیتا رمن

نئی دہلی: ملک میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں کو لے کر ہو رہی بحث کے بیچ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لوک سبھا میں کہا ہے کہ وہ ایسے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں جو پیاز نہیں کھاتا۔ بدھ کو لوک سبھا میں سیتارمن پیاز کی  کم پیداوار اور بڑھتی قیمتوں…
مزید پڑھیں...

میری لڑائی 5 ایکڑ زمین کی نہیں بلکہ مسجد کی ہے: اویسی

نئی دہلی: لوک سبھا ایم پی اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے ایودھیا معاملے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے پر کہا کہ آئین ان کو اس بات کا حق دیتا ہے۔ این ڈی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’جب سپریم کورٹ اپنے فیصلے  …
مزید پڑھیں...

اترپردیش: ضمانت پر رہا عصمت دری کے ملزمین نے متاثرہ کو جلایا

نئی دہلی: اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں گینگ ریپ متاثرہ کو مبینہ طور پر پانچ لوگوں نے جمعرات کی صبح زندہ جلاکر مارنے کی کوشش کی۔ اس معاملے میں پولیس نے اب تک تین لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق متاثرہ  70 فی صدی سے زیادہ جل گئی ہے…
مزید پڑھیں...