آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

چنئی میں ایک بیکری کا مالک مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر مبنی اشتہار کے لیے گرفتار

چنئی، مئی 10: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق چنئی میں ایک بیکری کے مالک کو مبینہ طور پر واٹس ایپ پر شائع کردہ ایک اشتہار کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے، جو مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک پر مبنی تھا۔ پولیس نے بتایا کہ بیکر نے، جو آن لائن کاروبار…
مزید پڑھیں...

کوویڈ 19: ہندوستان میں اموات کی تعداد 2 ہزار کا ہندسہ عبور کرگئی، متاثرین کی تعداد 63،000 کے قریب

نئی دہلی، 10 مئی: ملک بھر میں 3،277 نئے معاملات اور 128 نئی اموات کے ساتھ ناول کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعدا بڑھ کر 62،939 ہوگئی اور ہلاکتوں کی تعداد نے 2،000 کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق…
مزید پڑھیں...

احمد آباد: پولیس کے مطابق امت شاہ کی صحت کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں چار افراد کو حراست…

احمد آباد، گجرات، مئی 10: پی ٹی آئی کے مطابق احمد آباد پولیس نے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صحت سے متعلق غلط معلومات پھیلانے کے الزام میں ہفتے کے روز چار افراد کو حراست میں لیا۔ یہ بات شاہ کے یہ بیان جاری کرنے…
مزید پڑھیں...

دہلی حکومت نے قرنطینہ مراکز سے تبلیغی جماعت کے ممبران کی رہائی کا حکم جاری کیا، غیر ملکی تبلیغی شہری…

نئی دہلی، مئی 10: دہلی حکومت نے ہفتے کے روز شام کے وقت تبلیغی جماعت کے ممبران کی رہائی کے احکامات جاری کیے، جو پچھلے مہینے دہلی میں نظام الدین مرکز اور دیگر مساجد سے نکالے گئے تھے۔ وہ ایک ماہ سے زیادہ عرصہ سے سرکاری سطح پر چلائے جانے والے…
مزید پڑھیں...

لاک ڈاؤن کے بعد پہلے ہفتے کو آزمائشی سرگرمی کے طور پر دیکھیں، مرکز نے صنعتوں کو نئے رہنما خطوط میں…

نئی دہلی، مئی 10: اے این آئی کے مطابق مرکز نے آج ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے بعد مینوفیکچرنگ کی صنعتوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہفتے کو ’’ٹیسٹ یا ٹرائل رن‘‘ سمجھا جانا چاہیے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: ایک ٹرک حادثے میں 5 تارکین وطن مزدور ہلاک، 11 زخمی

مدھیہ پردیش، مئی 10: اے این آئی کے مطابق ہفتہ کے روز مدھیہ پردیش میں پانچ تارکین وطن مزدور ہلاک اور 11 دیگر زخمی ہوگئے، جب بھوپال سے لگ بھگ 200 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں وہ ٹرک الٹ گیا جس میں وہ سوار تھے۔ یہ واقعہ نرسنگھ پور کے ایک گاؤں…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 60،000 کے قریب، تمل ناڈو اور دہلی میں…

آج تمل ناڈو میں 500 سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے اور ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 6،535 ہوگئی۔ وہیں دہلی میں 224 نئے کیسوں کے ساتھ مجموعی متاثرین کی تعداد 6،542 ہوگئی۔ مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن نے کہا کہ ہندوستان کی کوویڈ 19 ٹیسٹ کی…
مزید پڑھیں...

مرکز جھوٹ بول رہا ہے، بنگال نے مہاجروں کو واپس لانے کے لیے آٹھ ٹرینوں کا منصوبہ بنایا ہے: ٹی ایم سی…

مغربی بنگال، مئی 9: ترنمول کانگریس نے آج مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر مغربی بنگال حکومت کے ذریعہ ٹرینوں کو ریاست تک نہیں جانے دینے کے بارے میں ’’جھوٹ‘‘ بولنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ انھوں نے کرناٹک، تمل ناڈو، پنجاب اور تلنگانہ سے نقل…
مزید پڑھیں...

ٹرین سے کٹ کر 16 تارکین وطن مزدوروں کی موت پر NHRC کا مہاراشٹر حکومت کو نوٹس

نئی دہلی، مئی 9: قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے ایک خالی سامان ریل گاڑی کے ذریعے 16 تارکین وطن مزدوروں کی ہلاکت کے بارے میں میڈیا رپورٹس کا از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سکریٹری، حکومت مہاراشٹر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، اورنگ آباد کو نوٹس…
مزید پڑھیں...