آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بہار میں سیلاب کی صورت حال شدید، 16 اضلاع میں 80 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر، دیگر ریاستیں بھی سیلاب…

پٹنہ، اگست 24: ریاستی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز بہار میں سیلاب کی صورت حال شدید رہی۔ ریاست کے 16 اضلاع میں 83.62 لاکھ افراد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ریاست کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ 16…
مزید پڑھیں...

سابق سرکاری ملازمین کے ایک گروپ نے زکربرگ سے کہا کہ وہ ہندوستان میں فیس بک کی نفرت انگیز تقریر کی…

نئی دہلی، 24 اگست: سابق سرکاری ملازمین کے ایک گروپ نے فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کو ایک کھلا خط لکھ کر ہندوستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی نفرت انگیز تقریر کی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے اور اقلیتوں کو نظر کر کے…
مزید پڑھیں...

خود ساختہ قوم پرستوں کی تنقید کو نظرانداز کریں: چدمبرم نے دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف جموں و کشمیر کی…

نئی دہلی، اگست 24: اتوار کے روز کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف جموں و کشمیر کی مرکزی دھارے میں شامل سیاسی جماعتوں کے ’’اتحاد اور جرأت‘‘ کی تعریف کی۔ اتحاد میں شامل چھ جماعتوں میں فاروق عبد اللہ کی زیرقیادت…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 31 لاکھ کے پار

نئی دہلی، 24 اگست: 61،408 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد31 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی۔ وزارت صحت کے ذریعے صبح 8 بجے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 31،06،348 ہو گئی ہے، جب…
مزید پڑھیں...

آسام: کانگریس رہنما کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی ریاست میں بی جے پی کے اگلے…

گوہاٹی، اگست 23: سینٹینل کی خبر کے مطابق کانگریس کے رہنما ترون گوگوئی نے ہفتے کے روز دعوی کیا ہے کہ ’’ان کے ذرائع‘‘ نے انھیں بتایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی 2021 کے اسمبلی انتخابات میں آسام سے پارٹی کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار کے طور پر…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش کے اجّین میں بس پلٹنے کے نتیجے میں 2 مزدور ہلاک، 36 زخمی

اجین، 23 اگست: پولیس نے بتایا کہ آج صبح مدھیہ پردیش کے ضلع اجّین میں بس الٹنے کے نتیجے میں 2 مزدور ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ پولیس انسپکٹر پردیپ سنگھ راجپوت نے بتایا کہ یہ حادثہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر سے 20 کلومیٹر دور کیتھا پولیس اسٹیشن کی حدود…
مزید پڑھیں...

بی جے پی، جے ڈی (یو) اور ایل جے پی بہار اسمبلی انتخابات ایک ساتھ لڑیں گے: جے پی نڈا

نئی دہلی، 23 اگست: بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے آج کہا کہ بہار میں این ڈی اے کی تینوں پارٹیاں، جے ڈی (یو)، ایل جے پی اور بی جے پی وزیر اعلی نتیش کمار کو اتحاد کا چہرہ بنا کر ریاست میں آئندہ اسمبلی انتخابات لڑیں گے۔ اور انھوں نے…
مزید پڑھیں...

وزارت تعلیم نے اساتذہ سے نئی قومی پالیسی کے نفاذ سے متعلق تجاویز طلب کیں

نئی دہلی، اگست 23: محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی، وزارت تعلیم نے اساتذہ سے کہا ہے کہ وہ حال ہی میں منظور شدہ نئی قومی تعلیمی پالیسی یعنی NEP 2020 کے نفاذ کے بارے میں اپنی تجاویز پیش کریں۔ سکریٹری انیتا کاروال نے ایک خط میں اسکول اساتذہ…
مزید پڑھیں...

اپوزیشن نے ممبر پارلیمنٹ کے خلاف تبصرہ کرنے کے لیے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف…

لکھنؤ، اگست 23: سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ سے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف عام آدمی پارٹی (آپ) کے ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو ’’نمونا‘‘ کہتے ہوئے متنازعہ تبصرہ کرنے پر فیصلہ کن کارروائی کرنے کی درخواست کی…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف کارکن اکھل گوگوئی آسام کی مجوزہ نئی علاقائی پارٹی کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں…

گوہاٹی، اگست 23: کرشک مکتی سنگرام سمیتی (کے ایم ایس ایس) نے کہا ہے کہ جیل میں قید شہریت ترمیمی قانون مخالف کارکن اکھل گوگوئی ایک نئی علاقائی سیاسی جماعت کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب…
مزید پڑھیں...