آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بہار اسمبلی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کرنے والی پی آئی ایل مسترد، سپریم کورٹ نے کہا کہ وبائی…
نئی دہلی، اگست 29: جمعہ کو سپریم کورٹ نے کوویڈ 19 کی وجہ سے بہار اسمبلی انتخابات کو مؤخر کرنے کی درخواست پر مشتمل پی آئی ایل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وبائی امراض انتخابات ملتوی کرنے کی بنیاد نہیں ہوسکتے۔
جسٹس اشوک بھوشن کی سربراہی میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ششی تھرور کی سربراہی والی پارلیمانی کمیٹی نے جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ کی معطلی کو اپنے ایجنڈے سے…
نئی دہلی، اگست 29: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق جمعہ کو انفارمیشن ٹکنالوجی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے جموں و کشمیر میں تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کا معاملہ اپنے ایجنڈے سے خارج کردیا۔
جمعہ کے روز لوک سبھا سکریٹریٹ کے جاری کردہ تازہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: ملک میں کورونا وائرس کے معاملات میں ریکارڈ یومیہ اضافہ، گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے 75…
گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 75،760 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد آج صبح تک ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 33،10،234 ہوگئی ہے۔ وہیں اموات کی تعداد 1،023 مزید ہلاکتوں کے اضافے کے ساتھ 60،472 ہوگئی۔ دریں اثنا ملک بھر میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سابق کانگریس کونسلر اور عام آدمی پارٹی کے موجودہ رہنما ذاکر خان نے ڈی ایم سی چیئرمین کا عہدہ…
نئی دہلی، اگست 27: جولائی میں ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کی مدت ملازمت کی میعاد ختم ہونے کے بعد مشرقی دہلی کے جنتا کالونی سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے سابق کونسلر اور عام آدمی پارٹی کے موجودہ رہنما ذاکر خان کو دہلی اقلیتی کمیشن کا چیئرمین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں وکشمیر: محرم کے جلوس میں ہندوستان مخالف نعرے لگانے کے الزام میں یو اے پی اے کے تحت دو افراد کو…
نئی دہلی، اگست 27: جموں وکشمیر پولیس نے بدھ کے روز سرینگر کے مضافات میں محرم کے جلوس کے دوران ہندوستان مخالف نعرے لگانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
پولیس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی پچھلے 18 مہینوں میں ’’سماجی مسائل، انتخابات اور سیاست‘‘ سے متعلق فیس بک اشتہارات پر خرچ…
نئی دہلی، اگست 27: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق فیس بک کے اشتہاری اخراجات کے ٹریکر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی پچھلے 18 ماہ کے دوران ’’سماجی مسائل، انتخابات اور سیاست‘‘ پر فیس بک پر اشتہار دینے میں سرفہرست تھی۔
فروری 2019 سے لے کر 24…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی انتخابات: بی جے پی کے انوراگ ٹھاکر کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست عدالت نے مسترد کی
نئی دہلی، اگست 27: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے دارالحکومت میں اسمبلی انتخابات کے دوران نفرت انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما پرویش ورما کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چار دھام سڑک پروجیکٹ: سپریم کورٹ کی خصوصی کمیٹی کے سربراہ نے منصوبے کے تحت جنگل اور جنگلی جانداروں…
نئی دہلی، اگست 26: دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ایک طاقتور کمیٹی کے چیئرپرسن نے منسٹری آف روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز کی چار دھام یوجنا کے تحت جنگلات اور جنگلات کے باشندوں کی زندگی کے قوانین کی متعدد خلاف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ شرجیل امام کے خلاف متعدد ایف آئی آرز کو یکجا کرنے درخواست کی سماعت دو ہفتوں بعد کرے گا
نئی دہلی، 26 اگست: پی ٹی آئی کی خبر مطابق سپریم کورٹ نے جے این یو کے طالب علم اور سی اے اے مخالف کارکن شرجیل امام کی درخواست پر بدھ کے روز سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کردی، جنھوں نے ان کے خلاف درج تمام ایف آئی آرز کو ایک جگہ جمع کرنے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان اور روس ’’Sputnik V‘‘ ویکسین تیار کرنے کے لیے ’’باہمی تعاون‘‘ پر بات چیت کر رہے ہیں: مرکزی…
نئی دہلی، اگست 26: مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے کہا ہے کہ ہندوستان اور روس اس ماہ کے اوائل میں ماسکو کے ذریعے تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین ’’سپوتنک V‘‘ تیار کرنے کے لیے باہمی تعاون کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ بھوشن قومی کوویڈ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...