آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

پچھلے 2 سال ایک انسان ساختہ تباہی تھے: پی چدمبرم

نئی دہلی، ستمبر 6: اگرچہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ جی ڈی پی کی گرتی شرح ’’خدائی عمل‘‘ (Act of God) کا نتیجہ ہے، لیکن سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے دی کوئنٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسے ’’انسانی عمل‘‘ کا نتیجہ قرار دیا۔ چدمبرم نے کہا ’’ہم وبائی…
مزید پڑھیں...

بہار مدرسہ بورڈ نے عربی اور اسلامیات کے ساتھ ساتھ انگلش، سائنس اور ریاضی جیسے جدید اور مرکزی دھارے…

پٹنہ، ستمبر 6: ریاستی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے ایک اعلی عہدیدار نے ہفتہ کو بتایا کہ بہار میں مدرسوں کے طلبا اپریل میں شروع ہونے والے نئے تعلیمی سیشن سے انگریزی، ہندی، ریاضی اور سائنس کے ساتھ روایتی اسلامی تعلیم اور عربی سیکھیں گے۔ انھوں نے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: 90،632 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد41 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئی

نئی دہلی، 6 ستمبر: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 90،632 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد41،13،811 تک جا پہنچی ہے۔ وزارت کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج: اتر پردیش کے ضلع مئو میں 5 افراد کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لکھنؤ، اتر پردیش، ستمبر 6: مئو کی ضلعی انتظامیہ نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ضلعی صدر محمد آصف عرف آصف چندن سمیت پانچ افراد کے خلاف سخت قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے، جو گذشتہ سال دسمبر میں…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: وزارتِ ریلوے 12 ستمبر سے 80 نئی خصوصی ٹرینیں چلائے گی

نئی دہلی، ستمبر 5: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق وزارت ریلوے نے کورونا وائرس وبائی امراض کے دوران 12 ستمبر سے 80 نئی خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے بورڈ کے چیئر پرسن وی کے یادو نے کہا ’’80 نئی اسپیشل ٹرینیں یعنی 40 جوڑی اسپیشل…
مزید پڑھیں...

تلنگانہ حکومت ریاستی سیکریٹریٹ میں مسمار شدہ مساجد اور مندر کو از سرِ نو تعمیر کرے گی

حیدرآباد، ستمبر 5: تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے آج اعلان کیا کہ حکومت ریاست کے نئے سیکریٹریٹ کمپلیکس میں دو منہدم مساجد، ایک مندر اور ایک چرچ کی از سرِ نو تعمیر کرے گی۔ انھوں نے یہ اعلان اس وقت کیا جب حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں...

NEET اور JEE کے امتحانات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے زیر اقتدار چھ ریاستوں…

نئی دہلی، ستمبر 5: جمعہ کے روز سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے زیر اقتدار چھ ریاستوں کے وزرا کی جانب سے NEET اور JEE کے امتحانات منعقد کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست کو خارج کر دیا۔ جسٹس اشوک بھوشن، بی آر گَوئی اور کرشن مراری…
مزید پڑھیں...

راجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی

رانچی، ستمبر 5: نئی دہلی-رانچی راجدھانی ایکسپریس، جو توری جنکشن پر تانا بھگتوں کے جاری احتجاج کی وجہ سے جمعرات کے روز کئی گھنٹوں تک ڈلٹن گنج اسٹیشن پر پھنسی رہی، جمعہ کے روز علی الصبح تنہا خاتون مسافر کے ساتھ رانچی پہنچی۔ راجدھانی ایکسپریس…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: پولیس کی تفتیش کے طریقۂ کار پر 1000 سے زائد معزز شہریوں اور سابق سرکاری ملازمین نے…

نئی دہلی، ستمبر 5: دہلی پولیس جس انداز میں شمال مشرقی دہلی فسادات کے معاملات کی تحقیقات کر رہی ہے، اس پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 1000 سے زائد شہریوں نے سوالات اٹھائے ہیں۔ دہلی کے پولیس کمشنر ایس این سریواستو کو بھیجے گئے…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کو سوشل میڈیا پر دھمکی دینے کے الزام میں یوپی پولیس نے ایک…

نئی دہلی، ستمبر 5: دی ہندو کی خبر کے مطابق اتر پردیش پولیس نے اوڈیشہ کے کٹک ضلع سے ایک 42 سالہ مسلم تاجر کو سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ سید حسن احمد، جو سیلے…
مزید پڑھیں...