آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بی جے پی اور آر ایس ایس فرقہ وارانہ سیاست کے کھیل میں ناکام ہوجائیں گے: فاروق عبداللہ
سرینگر، ستمبر 9: نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر فاروق عبد اللہ نے منگل کو بی جے پی اور آر ایس ایس پر فرقہ وارانہ سیاست کے ’’کھیل‘‘ میں ملوث ہونے کا الزام لگایا۔
فاروق عبداللہ نے کہا ’’اگر آج کوئی فرقہ وارانہ سیاست کا کھیل کھیل رہا ہے تو وہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت ہندوستان میں روسی کوویڈ 19 ویکسین کے تیسرے مرحلے کی آزمائش پر غور کر رہی ہے: نیتی آیوگ…
نئی دہلی، ستمبر 9: ہندوستانی حکومت، روسی حکومت کی طرف سے ہندوستان میں اس کے کوویڈ 19 ویکسین ’’سپوتنک وی‘‘ کے تیسرے مرحلے کے ٹرائلز منعقد کرنے اور ہندوستانی دوا ساز کمپنیوں کے ذریعے اس کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لیے درخواست پر غور کر رہی ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سکھ برادری کے لوگوں نے جموں و کشمیر میں پنجابی کو سرکاری زبان کے طور پر شامل کرنے کا مطالبہ کیا
سرینگر، ستمبر 9: جموں وکشمیر میں سرکاری زبان کی فہرست میں پنجابی کو شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سکھ برادری کے ارکان نے منگل کو یہاں ایک مظاہرہ کیا۔
سپریم سکھ آرگنائزیشن (ایس ایس او) کے چیئرپرسن ایس گرمیت سنگھ کی سربراہی میں مظاہرین کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں وکشمیر: حکومت نے گندربل اور ادھم پور سے باہر تیز رفتار انٹرنیٹ خدمات کی توسیع سے انکار کیا
نئی دہلی، ستمبر 9: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز دو اضلاع گندربل اور ادھم پور کے باہر تیز رفتار موبائل انٹرنیٹ یا فور جی خدمات کی توسیع کرنے سے انکار کر دیا۔ انھوں نے سیکیورٹی ایجنسیوں کی جانب سے دہشت گرد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوگی مخالف احتجاج کے مطالبے کے سبب معروف شاعر منور رانا کی بیٹیوں کو نظر بند کیا گیا
لکھنؤ، 8 ستمبر: اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا مطالبہ کرنے کے سبب معروف شاعر منور رانا کی دو بیٹیوں کو نظربند کردیا گیا ہے۔
رانا کی بیٹیوں سمیّہ رانا اور عظمیٰ پروین نے لوگوں سے وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے قریب جمع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انلاک 4.0: مرکز نے 21 ستمبر سے اسکولوں کو نویں سے بارہویں کلاس کے لیے جزوی طور پر دوبارہ کھولنے کی…
نئی دہلی، ستمبر 8: مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اسکول 21 ستمبر سے کلاس 9 سے 12 کے لیے رضاکارانہ بنیادوں پر جزوی طور پر دوبارہ کھولے جا سکتے ہیں۔ تاہم وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کے جاری کردہ پروٹوکول کا بیان کے مطابق آن لائن اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے آروگیہ سیتو ایپ کی تشہیر کے لیے محض ساڑھے تین ماہ میں 4.15 کروڑ روپیے خرچ کیے
نئی دہلی، ستمبر 8: دی وائر کی خبر کے مطابق کورونا سے لڑنے کے لیے مودی سرکار کی جانب سے لانچ کیے گئے آروگیہ سیتو ایپ کی تشہیر کے لیے محض ساڑھے تین مہینے کی مدت میں مرکزی حکومت نے تقریباً 4.15 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔
آر ٹی آئی قانون کے تحت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستانی میڈیا کو بھی عالمی بنانے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم مودی
نئی دہلی، 8 ستمبر: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کی میڈیا انڈسٹری کو بھی عالمی سطح پر جانے کی ضرورت ہے۔
ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جے پور میں ’’پتریکا گیٹ‘‘ کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا ’’ہندوستان کی مقامی مصنوعات عالمی سطح…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عالمی سطح پر کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کی کوششوں میں شامل ہونے کے لیے ہندوستان کے ساتھ بات…
نئی دہلی، ستمبر 8: عالمی ادارۂ صحت نے پیر کو کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ کوویڈ 19 ویکسین گلوبل ایکسیس یعنی کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے اور تقسیم کرنے کی ایک عالمی کوشش میں شامل ہونے کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔
عالمی ادارۂ صحت نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لداخ: ہندوستانی فوج نے چینی الزامات کی تردید کی، کہا کہ چینی فوج نے اشتعال انگیز ہوائی فائرنگ کی
نئی دہلی، ستمبر 8: ہندوستانی فوج نے کہا ہے کہ چین کی پیپلرز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے جوانوں نے لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر ہوائی فائرنگ کی۔ آرمی نے چینی الزامات کو مسترد کیا کہ انھوں نے فائرنگ کی تھی۔
فوج کے ترجمان نے ایک بیان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...