آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

زراعت سے متعلق نئے قوانین: محکمۂ زراعت کے ساتھ کسانوں کی بات چیت ناکام، کسانوں کے نمائندوں نے اجلاس…

نئی دہلی، 14 اکتوبر: کسان تنظیموں نےسکریٹری براے زراعت سنجے اگروال کے زراعت کے متنازعہ قوانین پر تبادلۂ خیال کے لیے منعقدہ میٹنگ سے واک آؤٹ کیا۔ کسانوں کے نمائندوں جوگیندر سنگھ اور جگ موہن سنگھ نے کہا کہ مرکزی وزرا پنجاب میں میٹنگیں کر…
مزید پڑھیں...

آسام کے این آر سی کوآرڈینیٹر نے حکام سے ’’نااہل افراد‘‘ کے نام رجسٹر سے حذف کرنے کے لیے کہا

گوہاٹی، اکتوبر 14: آسام کے قومی رجسٹر آف سٹیزن کوآرڈینیٹر نے منگل کو ریاست بھر کے ڈپٹی کمشنرز سے کہا کہ وہ ’’نااہل افراد‘‘ کے ناموں کو این آر سی دستاویز سے حذف کردیں۔ شہریوں کے قومی رجسٹر کا ڈاٹا گذشتہ سال 31 اگست کو آسام میں شائع ہوا…
مزید پڑھیں...

’’تنِشک‘‘ کے اشتہار کے خلاف "بین مذہبی شادیوں کو فروغ دینے‘‘ کی شکایت کو اے ایس سی آئی نے مسترد…

نئی دہلی، اکتوبر 14: بھارت کی اشتہاروں کے معیارات سے متعلق کونسل (اے ایس سی آئی) نے تنشک کے اشتہار کے خلاف "بین مذہبی شادیوں کو فروغ دینے" کی شکایت کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ اس سے ضابطے کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے. واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں...

بی جے پی کے ’’نفرت سے بھری ہوئی قوم پرستی‘‘ کی ’’ٹھوس کامیابی‘‘: راہل گاندھی نے ہندوستانی معیشت کے…

نئی دہلی، 14 اکتوبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے آئی ایم ایف کی طرف سے پیش کی گئی شرح نمو پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال فی کس جی ڈی پی کے لحاظ سے بنگلہ دیش ہندوستان سے آگے نکل رہا ہے۔ گاندھی نے اسے…
مزید پڑھیں...

مسئلہ کشمیر کے حل اور دفعہ 370 کی بحالی کے لیے جدوجہد جاری رہے گی: محبوبہ مفتی

سرینگر، اکتوبر 14: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے، جنھیں گذشتہ روز 14 ماہ کی نظربندی کے بعد رہا کیا گیا تھا، آرٹیکل 370 کی بحالی اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

اترپردیش کے چتر کوٹ میں اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی 15 سالہ دلت لڑکی نے پھانسی لگا کر خود کشی…

چترکوٹ (یوپی)، 14 اکتوبر: حکام نے بتایا کہ ایک نوعمر دلت لڑکی نے، جس کے ساتھ تین افراد نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کی تھی، اتر پردیش کے چترکوٹ ضلع میں خود کو پھانسی دے کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ چترکوٹ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی)…
مزید پڑھیں...

کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ وہ وزیر زراعت اور وزیر اعظم مودی سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں

نئی دہلی، 14 اکتوبر: آج دہلی میں دوپہر کے لگ بھگ وزارت زراعت کے عہدیداروں کے ساتھ طے شدہ ملاقات سے قبل کسان تنظیموں کے نمائندوں نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم اور وزیر زراعت سے ملنا چاہیں گے تاکہ تینوں متنازعہ زراعت سے متعلق قوانین کے بارے میں…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ملک میں کوویڈ 19 کے متاثرین کی مجموعی تعداد 63 ہزار نئے معاملات کے 72،39،390 ہوئی

نئی دہلی، اکتوبر 14: گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 63،509 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی تعداد 72،39،390 ہوگئی ہے، جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 730 مزید اموات کے بعد 1،10،586 تک جا پہنچی ہے۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو ایک سال سے زیادہ عرصے تک نظربند رکھنے کے بعد رہا کیا…

سرینگر، اکتوبر 13: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو آج پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایک سال سے زیادہ عرصے تک نظربند رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ محبوبہ مفتی کو گذشتہ سال 5 اگست کو نظر بند کیا گیا تھا، جس دن مرکز نے ہندوستانی آئین…
مزید پڑھیں...

اترپردیش میں ایک بزرگ دلت شخص کو مارا پیٹا گیا اور زبردستی پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا، ایف آئی آر…

اترپردیش، اکتوبر 13: اترپردیش کے للت پور میں روڑا گاؤں میں ایک 65 سالہ دلت شخص پر مبینہ طور پر اس شخص کے ذریعے حملہ کیا گیا اور اسے پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا جس کے خلاف متاثرہ شخص نے پولیس میں شکایت درج کرائی تھی۔ ملزم سونو یادو نے مبینہ…
مزید پڑھیں...