آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
جب تک پانی صاف نہیں ہوگا، یمنا میں ’’شاہی اسنان‘‘ نہیں کریں گے: ہندو مذہبی پیشوا
یمنا میں شدید آلودگی کی نشان دہی کرتے ہوئے ہفتہ کے روز ملک کے تین ممتاز ہندو مذہبی پیشواؤں نے یہاں جاری ورنداون کمبھ کے دوسرے دنوں میں ’’شاہی اسنان‘‘ نہیں کریں گے، جب تک کہ ندی کا پانی صاف نہیں ہو جاتا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ججوں کو ٹرول کرنا اور عدلیہ کے خلاف تبصرے کرنا ایک نیا پریشان کن رجحان ہے: مرکزی وزیر قانون
مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے ہفتہ کے روز کہا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کے ذریعہ اپنے موافق فیصلے منظور نہ ہونے کی صورت میں سپریم کورٹ پر قابل اعتراض تبصرے اور ججوں کو ’’ٹرول‘‘ کرنے کا ایک ’’نیا پریشان کن رجحان‘‘ سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’یقینی طور پر سنگھو بارڈر جاؤں گی اور کسانوں کے ساتھ بیٹھوں گی‘‘، ضمانت پر رہا ہونے کے بعد کارکن…
این ڈی ٹی وی کے مطابق مزدوروں کے حقوق کی کارکن نودیپ کور نے جمعہ کے روز جیل سے رہا ہونے کے بعد کہا کہ وہ سنگھو بارڈر پر نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں شامل ہوں گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2021 میں ذات پر مبنی مردم شماری کی درخواست پر سپریم کورٹ نے مرکز کو نوٹس جاری کیا
لائیو لا ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز مرکزی حکومت سے دوسرے پسماندہ طبقات کے اعداد و شمار جمع کرنے کے لیے ذات پر مبنی مردم شماری کروانے کے لیے ہدایت کی درخواست کی جانچ پڑتال پر اتفاق کیا ہے۔ چیف جسٹس بوبڈے اور جسٹس اے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسمبلی انتخابات: مغربی بنگال اور آسام میں 27 مارچ سے 29 اپریل کے درمیان متعدد مراحل میں ہوگی رائے…
آج الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال اور آسام میں اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ مغربی بنگال کی 294 نشستوں پر انتخابات آٹھ مرحلوں میں 27 مارچ سے 29 اپریل کے درمیان ہوں گے، جب کہ آسام کی 126 نشستوں پر انتخابات 27 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پڈوچیری میں صدر راج نافذ
مرکزی علاقے پڈوچیری میں آج صدر راج نافذ کردیا گیا، جہاں تین دن قبل وی نارائن سامی کی زیرقیادت کانگریس حکومت اسمبلی میں فلور ٹیسٹ میں اپنی اکثریت ثابت کرنے میں ناکام رہی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال میں آباد ہے ایک چھوٹا سا ‘چین’
ایلین کرسٹوفر بتاتے ہیں کہ وہ چین میں تقریباً آٹھ سال تک رہے ہیں۔ وہاں کے زیادہ تر لوگ عموماً کسی بھی دھرم کو نہیں مانتے۔ میں نے چین کے کسی بھی شہر میں کسی چائنیز کالی ماتا کی مندر نہیں دیکھی ہے۔ دراصل یہ انڈیا کی تہذیب کا اثر ہے، حالانکہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان احتجاج: اگر کسان قوانین کی معطلی پر راضی ہوں گے تبھی مرکزی حکومت بات چیت کا دوبارہ آغاز کرے گی،…
مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے بدھ کے روز کہا کہ مرکز زراعت کے تین نئے قوانین پر کسان یونینوں کے ساتھ بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے لیکن صرف اس صورت میں جب وہ حکومت کی طرف سے اس قانون کو 18 ماہ کے لیے معطل کرنے کی پیش کش کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: سینئر شہریوں کو یکم مارچ سے کوویڈ 19 ویکسین دیا جائے گا، دیگر اہم خبریں
60 سے زیادہ عمر والے شہریوں، اور 45 سال سے زیادہ عمر والے ایسے افراد کو، جو دیگر بیماریوں کے شکار ہیں، یکم مارچ سے کورونا وائرس ویکسین دیا جائے گا۔ یہ ویکسینیشن 10،000 سرکاری مراکز اور 20،000 نجی مراکز پر کیا جائے گا۔
موٹیرا کے سردار…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے ہندوستان کے ’’داخلی معاملات‘‘ سے متعلق آن لائن سیمیناروں کی اجازت لینے سے متعلق اپنا…
وزارت خارجہ نے بدھ کے روز گذشتہ ماہ جاری کردہ ایک متنازعہ حکم کو واپس لے لیا، جس کے تحت یونی ورسٹیوں اور پروفیسرز کو ’’حساس موضوعات‘‘، قومی سلامتی سے متعلق واقعات، یا ہندوستان کے داخلی معاملات سے متعلق آن لائن بین الاقوامی کانفرنسوں کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...