آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کورونا وائرس: گذشتہ ایک دن میں 40،953 نئے کیسز کے ساتھ پچھلے چار ماہ میں سب بڑا یومیہ اضافہ

ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 40،953 نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1،15،55،284 ہوگئی۔ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق 29 نومبر کے بعد سے یہ سب سے بڑا یومیہ اضافہ ہے۔
مزید پڑھیں...

الہ آباد یونیورسٹی کی وی سی کے ذریعے اذان کی شکایت کرنے کے بعد مسجد کی کمیٹی نے لاؤڈ اسپیکر کی آواز…

ہندوستان ٹائمز کی اطلاع کے مطابق الہ آباد یونیورسٹی کے قریب واقع ایک مسجد نے اپنے لاؤڈ اسپیکروں کی آواز میں آدھی کمی کردی، جب یونیورسٹی کی وائس چانسلر سنگیتا سریواستو نے پریاگراج ضلع انتظامیہ سے ’’اذان کی بلند آواز‘‘ کے بارے شکایت کی، جس…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: ’’ہم ایک بار بنگال میں جیت جانے کے بعد دہلی میں تبدیلی لائیں گے‘‘، ممتا…

اے این آئی کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعرات کو کہا کہ وہ مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد مرکز میں حکومت بنانے کا ارادہ کریں گی۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: اگرچہ مجھے میرے عہدے سے ہٹا دیا جائے، پھر بھی میں کسانوں کی حمایت کروں گا، میگھالیہ کے…

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے بدھ کے روز کہا کہ وہ حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت جاری رکھیں گے، اگرچہ انھیں ان کے عہدے سے بھی ہٹا دیا جائے۔
مزید پڑھیں...

اندھیرے میں ڈوبتی نظر آرہی ہے مرکزی حکومت کی ’نئی روشنی‘ اسکیم

وزارت اقلیتی امور کے مطابق اس اسکیم کا بحیثیت مجموعی مقصد اقلیتی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ وہ گھر اور برادری کی حدود سے باہر نکل سکیں اور سماج میں قائدانہ کردار ادا کر سکیں۔ اس اسکیم کے تحت 6دن کی ٹریننگ دی جاتی ہے جس کے بعد ایک…
مزید پڑھیں...

’اندھیری راتوں‘ کی طرف بڑھتی نظر آرہی ہے ’نیا سویرا‘ اسکیم

سال 2018-19 کی کہانی ذرا مختلف ہے۔ اس سال اس اسکیم کے لیے 74 کروڑ روپیوں کا بجٹ رکھا گیا تھا اور اتنی ہی رقم جاری بھی کی گئی تھی لیکن جب خرچ کی باری آئی تو صرف 44.61 کروڑ روپے ہی خرچ کیے جا سکے۔ اس بار یعنی سال 2020-21کے لیے اس اسکیم کا…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے آدھار سے لنک نہ ہونے کے سبب 3 کروڑ سے زائد راشن کارڈ منسوخ کرنے سے متعلق درخواست پر…

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے مرکز سے تین کروڑ سے زائد راشن کارڈوں کو آدھار سے نہ جوڑنے کے سبب منسوخی کرنے سے متعلق درخواست پر جواب طلب کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاملہ بہت ہی سنجیدہ ہے۔
مزید پڑھیں...

مردم شماری اور این پی آر کا ڈیٹا 2024 کے عام انتخابات سے قبل تیار ہوگا: وزارت داخلہ

دی ہندو کی خبر کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کو مرکزی وزارت داخلہ کی فراہم کردہ معلومات کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 2021 کی مردم شماری اور این پی آر کے عارضی اعداد و شمار اگلے عام انتخابات سے قبل 2024 میں دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیں...

راجستھان بورڈ کی بارہویں کلاس کی کتابوں میں اسلام مخالف مواد نے ریاست میں غم و غصے کو جنم دیا، جے…

مسلم تنظیموں نے مصنف، ناشر اور ریاستی ثانوی تعلیمی بورڈ کے خلاف احتجاج کیا ہے، جس نے بارہویں جماعت کے لیے کتابیں تیار کی ہیں۔ مسلم رہنماؤں نے اس کتاب کے مصنف اور ناشر کے خلاف پولیس مقدمہ درج کرنے کے علاوہ اس کتاب کو نصاب سے واپس لینے کا…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر نے کولہاپور کے سیلاب متاثرین کو نئے مکانات کی چابیاں سونپیں

جماعت اسلامی ہند، حلقہ مہاراشٹر نے ایک تقریب میں کولہا پور ضلع کے کنواڈ گاؤں کے سیلاب متاثرین کو نئے تعمیر شدہ مکانات کی چابیاں دیں۔ اس تقریب میں ریاستی وزیر سمیت متعدد معززین اور عہدیدار شریک ہوئے۔
مزید پڑھیں...