آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سپریم کورٹ نے این ایس اے کے تحت ڈاکٹر کفیل خان کی نظربندی منسوخ کرنے کے خلاف یوپی حکومت کی درخواست…
نئی دہلی، دسمبر 17: لائیو لا ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے قومی سلامتی ایکٹ کے تحت ڈاکٹر کفیل خان کی نظربندی ختم کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی اترپردیش حکومت کی درخواست کو مسترد کردیا۔
چیف جسٹس آف انڈیا ایس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایودھیا میں نئی مسجد کا سنگِ بنیاد یوم جمہوریہ کو رکھا جائے گا
ایودھیا (یوپی)، 17 دسمبر: بابری مسجد کے بدلے میں ملنے والی زمین پر ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لیے قائم ٹرسٹ کے ممبروں نے بتایا کہ اس مسجد کا نقشہ اس ہفتہ کو منظرعام پر آجائے گا اور یوم جمہوریہ کے موقع پر اس کی بنیاد رکھی جائے گی۔
ہند…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی کے چھ کسان رہنماؤں کو کسانوں کو ’’اکسانے‘‘ کی کوشش کرنے کے الزام میں 50 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے…
اترپردیش، دسمبر 17: انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اترپردیش کے سنبھل شہر میں چھ کسان رہنماؤں سے کہا گیا ہے کہ وہ مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران علاقے میں کسانوں کو ’’اکسانے‘‘ کی کوشش کرنے پر ہر ایک 50 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت کو گرانے میں وزیر اعظم مودی نے اہم کردار ادا کیا: کیلاش وجے ورگیہ
نئی دہلی، دسمبر 17: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ نے بدھ کے روز دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے مارچ میں مدھیہ پردیش میں کمل ناتھ کی زیرقیادت کانگریس حکومت کے خاتمے میں اہم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تہاڑ جیل کے عہدیداروں نے دانت میں درد کی تکلیف ہونے پر طبی مدد فراہم نہیں کی، عمر خالد نے عدالت کو…
نئی دہلی، دسمبر 17: عمر خالد نے بدھ کے روز عدالت کو بتایا کہ دانت میں درد کی شکایت کے بعد تہاڑ جیل سپرنٹنڈنٹ نے پچھلے تین دن سے انھیں مناسب طبی امداد فراہم نہیں کی تھی۔
جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبا رہنما خالد دہلی فسادات کے معاملے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
زرعی قوانین: سکھ مذہبی پیشوا نے احتجاجی جگہ کے قریب خودکشی کی، نوٹ میں لکھا کہ کسانوں ک درد نہیں…
نئی دہلی، دسمبر 17: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ایک 65 سالہ سکھ پجاری نے بدھ کے روز سنگھو بارڈر کے قریب خودکشی کر لی، جہاں کسان نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ سکھ پجاری بابا رام سنگھ نے ایک خود کشی نوٹ بھی چھوڑا، جس میں انھوں نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو این ڈی پی کے ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس میں ہندوستان دو درجے نیچے گر کر 131 ویں نمبر پر پہنچا
نئی دہلی، دسمبر 17: اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے 2020 کے انسانی ترقیاتی انڈیکس میں ہندوستان کو 189 ممالک میں 131 واں مقام دیا ہے، جو پچھلے سال کے مقام سے دو درجے نیچے ہے۔
یہ انڈیکس ممالک کی طویل المدتی پیش رفت پر نظر رکھتا ہے اور ان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: سپریم کورٹ نے کسانوں کے ایک مرکزی پینل کی تشکیل کی تجوزی دی،بھارت بایوٹیک کی ویکسین کے…
سپریم کورٹ نے فارم قوانین پر تعطل کے حل کے لیے مرکزی کسانوں کے پینل کے تشکیل کی تجویز پیش کی: دریں اثنا کسان رہنماؤں نے سرکاری طور پر سینٹر کی تجویز کو مسترد کردیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے احتجاج کو بدنام کرنا بند کریں۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسانوں کے مشترکہ فورم نے مرکز کو خط لکھ کر نئے زرعی قوانین میں ترمیم کرنے کی تجویز کو مسترد کیا،…
سونی پت، 16 دسمبر: دی ٹربیون کی خبر کے مطابق کسانوں کے مشترکہ فورم نے آج صبح مرکزی حکومت کو ایک تحریری جواب ارسال کیا ہے، جس میں نئے زرعی قوانین میں ترمیم کرنے کی حکومت کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
کسان نئے قوانین کی مکمل منسوخی کے اپنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’بی جے پی اصل ٹکڑے ٹکڑے گینگ ہے‘‘: سکھبیر سنگھ بادل
نئی دہلی، دسمبر 16: بی جے پی کے سابق اتحادی شیرومانی اکالی دل کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل نے کہا کہ ’’اصل ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ بی جے پی پارٹی ہی ہے۔
’’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘‘ ایک اصطلاح ہے، جسے بی جے پی ایسے لوگوں کے لیے استعمال کرتی ہے جو اس کے مطابق…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...