آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جموں وکشمیر: پولیس نے نیشنل کانفرنس کے لیڈر ہلال لون کے خلاف ڈی ڈی سی انتخابات کے دوران ایک تقریر کے…

دی ہندو کی خبر کے مطابق نیشنل کانفرنس لیڈر ہلال لون کو گذشتہ سال بانڈی پورہ میں ضلعی ترقیاتی کونسل انتخابی مہم کے دوران کی گئی ایک تقریر پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت پیر کو گرفتار کیا گیا۔ ہلال لون نیشنل…
مزید پڑھیں...

عدلیہ سے متعلق ٹویٹس کے لیے صحافی راجدیپ سردیسائی کے خلاف سپریم کورٹ نے از خود توہین عدالت کا مقدمہ…

یہ شکایت درخواست گزار آستھا کھرانہ نے دائر کی تھی۔ اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال کے ذریعے اسی شکایت کی بنیاد پر سردیسائی کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے سے انکار کے پانچ ماہ بعد یہ توہین عدالت کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ستمبر میں وینوگوپال کے…
مزید پڑھیں...

نازیوں کی طرح آر ایس ایس کے ذریعے رام مندر کے لیے عطیات دینے والوں اور نہ دینے والوں کے مکانات کو…

کرناٹک کے سابق وزیر اعلی ایچ ڈی کمارسوامی نے پیر کو آر ایس ایس پر ایودھیا میں رام مندر کے لیے چندہ دینے والوں کے مکانات کی نشان دہی کرنے کا الزام عائد کیا اور الزام لگایا کہ یہ جرمنی میں نازیوں کے گئی حرکت کے جیسا ہے۔ تاہم آر ایس ایس نے ان…
مزید پڑھیں...

جے این یو بغاوت کیس: کنہیا کمار اور نو دیگر کے خلاف عدالت نے سمن جاری کیا، 15 مارچ کو کیا طلب

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طلبا رہنما کنہیا کمار اور نو دیگر کے خلاف 2016 میں درج بغاوت کے مقدمے کا نوٹس لیتے ہوئے دہلی کی ایک عدالت نے انھیں 15 مارچ کو عدالت میں حاضر ہونے کے لیے کہا ہے۔ یہ عدالتی…
مزید پڑھیں...

رکبر خان لنچنگ کیس: الور کی عدالت 6 مارچ کو حتمی سماعت کرے گی

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق راجستھان میں الور کی ایک عدالت 6 مارچ کو رکبر خان لنچنگ کیس کی حتمی سماعت کرے گی۔ راجستھان میں گاے کی اسمگلنگ کے شبے میں خان کو 2018 میں ایک ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جن کے زخموں کی تاب نہ لا کر خان نے پولیس…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ دشا روی نے 2 دیگر افراد کے ساتھ مل کر ’’ٹول کٹ‘‘ تیار کیا تھا،…

پولیس کا کہنا ہے کہ یوم جمہوریہ کو کسانوں کی ٹریکٹر ریلی سے قبل دشا روی اور دو دیگر افراد نے مبیںہ خالصتانی عناصر کے ساتھ زوم کال میں شرکت کی۔ اس معاملے میں دہلی پولیس نے جیکب اور شانتو کے خلاف ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کیے۔ دریں…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے صحافی صدیق کپّن کو اپنی بیمار والدہ سے ملنے کے لیے عبوری ضمانت دی

سپریم کورٹ نے آج صحافی صدیق کپّن کو اپنی بیمار والدہ سے ملنے کے لیے پانچ دن کی عبوری ضمانت دے دی۔ اپنے حکم میں عدالت نے کہا کہ اترپردیش پولیس کپّن کو کیرالہ میں ان کی ماں سے ملنے کے لیے لے جائے گی۔ عدالت نے مزید کہا کہ کپّن کو اپنے رشتہ…
مزید پڑھیں...

’’رازداری آپ کے پیسوں سے زیادہ اہم ہے‘‘: سپریم کورٹ نے واٹس ایپ کو نوٹس جاری کیا

سپریم کورٹ نے میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر مرکزی حکومت اور واٹس ایپ کو آج نوٹس جاری کیا۔ عدالت نے میسجنگ ایپ پر یورپی صارفین کے مقابلے میں ہندوستانیوں کے لیے پرائیویسی کے کم معیارات کا الزام لگانے والی ایک نئی درخواست پر…
مزید پڑھیں...

وزیراعلیٰ روپانی کا کہنا ہے کہ گجرات حکومت جلد ہی ’’لو جہاد‘‘ مخالف قانون لائے گی

دی ہندو کی خبر کے مطابق گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی نے اتوار کے روز کہا کہ ان کی حکومت جلد ہی ریاست میں ’’لو جہاد‘‘ (Love Jihad) کے خلاف ایک سخت قانون لائے گی۔
مزید پڑھیں...

’’بی جے پی حکمرانی کے لیے اخلاقی بنیاد کھو چکی ہے‘‘: وزیر اعلیٰ پنجاب نے کسانوں کی موت پر بی جے پی…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق وزیر اعلی پنجاب امریندر سنگھ نے اتوار کے روز ہریانہ کے وزیر زراعت جے پی دلال اور مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر کو دہلی کے قریب مظاہرے کے دوران مرنے والے کسانوں کے بارے میں دیے گئے ان کے بیانات کے لیے تنقید کا نشانہ…
مزید پڑھیں...