آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام اسمبلی نے اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود مویشیوں کے تحفظ سے متعلق نیا متنازعہ بل منظور کیا

آسام قانون ساز اسمبلی نے جمعہ کے روز مویشیوں کے تحفظ کا اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کرلیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے بل کے مسودہ کو سلیکٹ کمیٹی کے پاس غور کے لیے بھیجنے سے انکار پر احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیں...

کاسٹ سینسس اور 2024 کی سیاسی بساط !

سوال یہ ہے کہ حکومت ذات پات کی مردم شماری کرانے سے گریز کیوں کررہی ہے؟ دراصل اس میں ایک سیاسی مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہندوستان کی آبادی میں او بی سی کے حصے میں کمی بیشی ہوتی ہے تو پھر ریزرویشن بلاکس کی از سر نو تشکیل کا مطالبہ ابھر کر سامنے…
مزید پڑھیں...

ذات پر مبنی پالیسیاں موجود لیکن ڈیٹا ندادرد!

حکومت کی یہ دلیل کہ ذات کو گننے سے ذاتی واد بڑھے گی، ہر طرح سے بے بنیاد ہے۔ اگر ذات نہیں گننے سے ذاتی واد ختم ہونا تھا، تو اسے اب تک ختم ہو جانا چاہیئے تھا، لیکن فی الحال تو اس کے ختم ہونے کی علامات دور دور تک نظر نہیں آرہی ہیں۔
مزید پڑھیں...

آرایس ایس کو ترنگا کیوں نہیں بھایا ؟

بدرالدین طیب جی نے ہی قومی پرچم کے ڈیزائن کو بنایا تھا اور اس میں اشوک کے دھرم چکر کو بیچ میں رکھا تھا۔ بعد ازاں ان کی بیگم ثریہ طیب جی نے اس کی پہلی کاپی تیار کی جسے ہندوستان کی آزادی کی تاریخی رات کو اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو…
مزید پڑھیں...

سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان اور ان کے بیٹے کو جعل سازی کے کیس میں سپریم کورٹ سے ملی…

سپریم کورٹ نے منگل کو سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنت اعظم خان اور ان کے بیٹے محمد عبداللہ اعظم خان کو مبینہ جعل سازی کے کیس میں ضمانت دے دی۔
مزید پڑھیں...

آرٹیکل 370: لداخ کے دو سیاستدانوں اور ایک صحافی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ…

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق لداخ کے دو سیاستدانوں اور ایک صحافی نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست داخل کی ہے جس میں مرکزی حکومت کے سابق ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے آئینی جواز کو چیلنج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد سے جموں و کشمیر سے باہر کے لوگوں نے خطے میں صرف دو جائیدادیں خریدی ہیں:…

مرکز نے منگل کے روز کہا ہے کہ جموں و کشمیر سے باہر کے صرف دو شہریوں نے اگست 2019 سے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں جائیدادیں خریدی ہیں، جب آرٹیکل 370 کے تحت سابقہ ​​ریاست کو دی گئی خصوصی حیثیت ختم کردی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

لوک سبھا نے متفقہ طور پر ریاستوں کو اپنی او بی سی فہرست بنانے کی اجازت دینے والا بل منظور کرلیا

دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق 127 واں آئینی ترمیمی بل 2021، جو ریاستی حکومتوں کو اپنی او بی سی فہرستیں بنانے کا اختیاربحال کرتا ہے، منگل کو لوک سبھا میں منظور کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ملک گیر این آر سی پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں، مرکز نے لوک سبھا کو آگاہ کیا

مرکزی وزیر داخلہ نتیاانند رائے نے آج لوک سبھا کو بتایا کہ مرکزی حکومت نے ملک بھر میں شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کو لاگو کرنے کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔
مزید پڑھیں...