آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے والے سابق آئی پی ایس افسر نے پولیس پر انھیں…
انڈین پولیس سروس کے سابق افسر امیتابھ ٹھاکر نے، جنھوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ اگلے سال اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ کے خلاف لڑیں گے، کہا ہے کہ پولیس نے انھیں گورکھپور اور فیض آباد جانے سے روک دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اندور: اسٹینڈ اپ کامیڈین نلین یادو نے الزام لگایا ہے کہ ان سے زبردستی ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگوائے…
اندور میں مقیم اسٹینڈ اپ کامیڈین نلین یادو نے الزام لگایا ہے کہ اندور میں انھیں کچھ لوگوں نے گھیر لیا اور زبردستی ’’جے شری رام‘‘ اور ’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کے نعرے لگوائے گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جنتر منتر پر مسلم مخالف اشتعال انگیز نعرے لگانے کے معاملے میں دہلی پولیس نے ہندو آرمی کے سربراہ…
دہلی پولیس نے ہفتہ کے روز کہا کہ انھوں نے ہندو آرمی کے سربراہ سشیل تیواری کو مبینہ طور پر 8 اگست کو جنتر منتر پر مسلمانوں کے خلاف تشدد پر مبنی اشتعال انگیز نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ہندو آمری دائیں بازو کی ایک تنظیم ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر طالبان کی حمایت میں پوسٹ لگانے کے الزم میں 14 افراد گرفتار
آسام پولیس نے 11 اضلاع کے 14 باشندوں کو مبینہ طور پر طالبان کے افغانستان پر قبضے کی حمایت میں سوشل میڈیا پوسٹس لگانے پر گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جنتر منتر پر اشتعال انگیزی:عدالت نے اس رپورٹر سے پوچھ گچھ نہ کرنے پر دہلی پولیس کو تنقید کا نشانہ…
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز پولیس سے سوال کیا کہ وہ ایک یوٹیوب نیوز چینل کے رپورٹر سے اس واقعہ کے سلسلے میں پوچھ گچھ کیوں نہیں کر رہی ہے جس میں 8 اگست کو جنتر منتر کی ایک ریلی میں مسلمانوں کے خلاف تشدد پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایودھیا: ایک پجاری نے رام مندر ٹرسٹ کے ممبران اور بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف شکایت درج کرائی
اتر پردیش کے ایودھیا شہر کے ایک مندر کے مرکزی پجاری نے رام مندر ٹرسٹ کے سکریٹری چمپت رائے اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے دیپ نارائن اپادھیائے سمیت کئی لوگوں کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے دھوکہ دہی سے سرکاری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کلکتہ ہائی کورٹ نے بنگال انتخابات کے بعد ہوئے تشدد میں قتل اور عصمت دری کے الزامات کی سی بی آئی…
کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو مغربی بنگال میں انتخابات کے بعد ہوئے تشدد کے سلسلے میں قتل، عصمت دری اور خواتین کے خلاف جرائم کے الزامات کی سی بی آئی کے ذریعے تحقیقات کا حکم دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام پولیس نے مبینہ طور پر میزورم کے باشندوں پر فائرنگ کی، بین ریاستی سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی…
پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق آسام-میزورم سرحد پر منگل کے روز ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی جب آسام پولیس نے مبینہ طور پر میزورم کے تین رہائشیوں پر فائرنگ کی۔ ان میں سے ایک اس مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گذشتہ ایک سال میں نریندر مودی کی مقبولیت 66 فیصد سے گھٹ کر 24 فیصد ہوگئی: انڈیا ٹوڈے سروے
مودی کی مقبولیت میں کمی کی بنیادی وجہ جواب دہندگان نے کووڈ 19 کے بحران سے نمٹنے کی وجہ بتائی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کی حمایت کرنے والے مواد پر پابندی جاری رکھے گا
سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر طالبان اور اس کی حمایت کرنے والے مواد پر پابندی جاری رکھے گا کیوں کہ باغی گروپ کو امریکہ کے قانون کے تحت ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...