آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اگر سکول دوبارہ نہ کھولے جائیں تو ایک نسل کو علمی خلا کا سامنا کرنا پڑے گا: منیش سسودیا

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا نے آج کہا کہ قومی دارالحکومت میں اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے فیصلے میں تاخیر نہیں ہو سکتی کیوں کہ اس سے طلبا کی تعلیم کو نقصان پہنچے گا۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ: دو مسلمان افراد نے پولیس افسران پر جنسی زیادتی اور حراست میں تشدد کا الزام لگایا

نیوز پورٹل ٹو سرکلز ڈاٹ نیٹ نے منگل کے روز رپورٹ کیا کہ دو مسلمان افراد نے جھارکھنڈ کے جمشید پور شہر میں پولیس افسران پر الزام لگایا ہے کہ انھیں پچھلے ہفتے پوچھ گچھ کے لیے بلایا جانے کے بعد تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں...

’’یہ کوئی عام جرم نہیں‘‘: سپریم کورٹ نے آسارام کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کی

سپریم کورٹ نے مذہبی رہنما آسارام ​​کی ایک درخواست مسترد کردی جس میں ان کی جیل کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کی گئی تھی تاکہ انھیں آیورویدک علاج کرانے کی اجازت دی جاسکے۔
مزید پڑھیں...

ہندوستانی سفیر نے طالبان کے اعلیٰ رہنما سے ملاقات کی، دہشت گردی کے خدشات اور افغانستان سے…

وزارت خارجہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ قطر میں ہندوستان کے سفیر دیپک متل نے منگل کو دوحہ میں ایک اعلیٰ طالبان رہنما سے ملاقات کی۔ دو ہفتوں قبل باغی گروپ کے افغانستان پر قبضے کے بعد سے یہ کسی بھارتی سفارت کار اور طالبان کے درمیان پہلی…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: بی جے پی میں شامل ہونے والے تیسرے ایم ایل اے نے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے بسوجیت داس منگل کو ترنمول کانگریس میں واپس آگئے۔ انھوں نے مغربی بنگال کی حکمران جماعت ترنمول کو 2019 میں بھگوا کیمپ میں شامل ہونے کے لیے چھوڑ دیا تھا۔
مزید پڑھیں...

دہلی کی ایک عدالت نے پولیس سے فرقہ وارانہ تبصروں کے لیے کرنی سینا کے سربراہ سورج پال امو اور پجاری…

دہلی کی ایک عدالت نے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ راجپوت کرنی سینا کے سربراہ کنور سورج پال امو اور پجاری نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف مبینہ طور پر اشتعال انگیز تبصرے کرنے پر کی گئی کارروائی کی رپورٹ داخل کرے۔
مزید پڑھیں...

آدتیہ ناتھ نے سرکاری عہدیداروں سے کہا کہ متھرا میں شراب اور گوشت کی فروخت پر پابندی لگائیں

پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے پیر کو سرکاری حکام سے کہا کہ وہ متھرا میں شراب اور گوشت کے فروخت پر پابندی لگائیں۔
مزید پڑھیں...

آسام کانگریس نے اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا، اے آئی ڈی ایف کے ذریعے بی جے…

کانگریس کی آسام یونٹ نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر رہی ہے، جو اس سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں قائم ہونے والے گرینڈ الائنس کا حصہ تھا۔
مزید پڑھیں...