آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وادی میں رہنے والے تمام ہندو کشمیری پنڈت نہیں ہیں، جموں و کشمیر ہائی کورٹ کا فیصلہ

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے منگل کو فیصلہ دیا کہ وادی کشمیر میں رہنے والے تمام ہندو کشمیری پنڈت نہیں ہیں اور وہ اس کمیونٹی کے لیے خاص اسکیموں سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔
مزید پڑھیں...

جنتر منتر پر مسلم مخالف نعرے بازی: ملزم نے ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا کہ ’’ہندو راشٹر‘‘ کا مطالبہ کرنے…

لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق جنتر منتر پر اشتعال انگیز نعرے لگانے والے ایک ملزم نے ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’’ہندو راشٹر‘‘ یا ہندو نیشن کا مطالبہ کرنے کا مطلب مذہبی برادریوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینا نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

فساد سے داغ دار مظفرنگر سے ہندو۔ مسلم اتحاد کا پیغام

اس مہاپنچایت میں مسلمانوں نے باہر سے آئے کسانوں کی دل کھول کر خدمت کی۔ کھانے پینے سے لے کر ان کو گھروں اور مسجدوں میں ٹھہرانے تک کا انتظام کیا۔یکجہتی کے نعروں سے یہ طے ہوگیا کہ کم از کم کسان مسئلے پر آگے کی لڑائی میں دونوں طبقے ایک ساتھ…
مزید پڑھیں...

میڈیا کی منفی رپورٹنگ کا بھی کسانوں کے احتجاج پر کوئی اثر نہیں

پونے کے ایف ٹی آئی آئی سے تعلیم یافتہ نکول سنگھ ساہنی ہندوستان کے مشہور ڈاکیومنٹری فلم میکر ہیں۔ انہوں نے کئی دستاویزی فلمیں بنائی ہیں جو جنوبی ایشیا میں مذہبی فرقہ واریت، انسانی حقوق، مزدوری اور سماجی انصاف کے مسائل سے متعلق ہیں۔ ان کی…
مزید پڑھیں...

’ کیا ہندو دھرم اتنا کمزور ہے کہ ایک کانفرنس سے ختم ہو جائے گا؟‘ — بھنور میگھ ونشی

’ڈسمینٹلنگ گلوبل ہندوتوا‘ انٹرنیشنل کانفرنس میں شامل ہوئے کئی ناموں میں ایک نام راجستھان کے سماجی کارکن، مشہور مصنف اور آزاد صحافی بھنور میگھ ونشی کا بھی تھا۔ انہوں نے اس کانفرنس میں ’کاسٹ اور ہندوتوا‘ کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…
مزید پڑھیں...

بٹلہ ہاؤس ’انکاؤنٹر‘ کے ۱۳ برس مکمل، متاثرین انصاف کے منتظر

آج کی اپوزیشن پارٹی جو ماضی میں اقتدار پر تھی اسی کے دور میں بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر ہوا اور بے شمار مسلم نوجوان گرفتار ہوئے، وہی اپوزیشن آج یو اے پی اے کو ختم کرنے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ اگر کانگریس یہ سمجھ رہی…
مزید پڑھیں...

اداکار سونو سود سے متعلق کئی مقامات پر آئی ٹی حکام نے مبینہ ٹیکس چوری کے الزام میں چھاپہ مارا

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکار سونو سود کے ممبئی میں واقع احاطے اور لکھنؤ کی ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی، جو ان کے ساتھ ایک معاہدے میں شامل تھی، پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا۔
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے بچوں کے حقوق اور ماحولیاتی تبدیلی پر کام کرنے والی 10 این جی اوز کے لیے فنڈنگ کو…

دی ہندو نے پیر کو رپورٹ کیا کہ مرکز نے بچوں کے حقوق، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی منصوبوں پر کام کرنے والی 10 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے لیے فنڈنگ ​​پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے کسانوں سے مطالبہ کیا کہ پنجاب میں احتجاج نہ کریں، دہلی یا…

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے پیر کے روز مرکز کے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے کہا کہ وہ ریاست میں احتجاج نہ کریں اور اس کے بجائے دہلی یا ہریانہ میں جا کر احتجاج کریں۔
مزید پڑھیں...