آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس کے سربراہ کے عہدہ چھوڑ دیا
ایک ٹویٹ میں سدھو نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو لکھا گیا اپنا استعفیٰ نامہ شیئر کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک مذہبی تبدیلی کے خلاف قانون پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے: وزیر اعلیٰ
وزیر اعلیٰ باسوراج بومائی نے کہا کہ کرناٹک حکومت طاقت کے ذریعے یا اکسا کر مذہبی تبدیلی کے خلاف ریاست میں قانون لانے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
30 اکتوبر کو ہوں گے تین لوک سبھا اور 30 اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات
الیکشن کمیشن نے آج کہا کہ بھارت بھر میں تین لوک سبھا اور 30 اسمبلی حلقوں پر ضمنی انتخابات 30 اکتوبر کو ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 2 نومبر کو ہوگی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات پہلے سے طے شدہ سازش کا حصہ تھے، اچانک نہیں ہوئے تھے: ہائی کورٹ
دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ قومی دارالحکومت میں بڑے پیمانے پر ہوا فرقہ وارانہ تشدد ’’اچانک‘‘ نہیں ہوا بلکہ امن و امان کو خراب کرنے کی ’’پہلے سے منصوبہ بند سازش‘‘ کا نتیجہ تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: درنگ میں بے دخلی مہم کے دوران مبینہ طور پر تشدد پر اکسانے کے الزام میں دو مسلم افراد کو گرفتار…
دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق آسام میں پیر کے روز دو افراد کو مبینہ طور پر تشدد کو اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جو ضلع درنگ کے سپاجھر علاقے میں ایک بے دخلی مہم کے دوران ہوا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایس آئی او نے آسام میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے معین الحق کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت…
طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نے آسام میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے معین الحق کے بچوں کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان ایس آئی او کے قومی صدر محمد سلمان نے اپنے آسام کے دورے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فرقہ واریت کا وائرس کووڈ سے زیادہ خطرناک: امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی
’صحت مند دماغ، صحت مند جسم اور صحت مند معاشرہ‘ کے عنوان سے منعقد ایک ویبینار میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت نے کہا ’’فرقہ واریت، فرقہ وارانہ نفرت، نفرت انگیز تقاریر، تنگ سیاسی مفادات، جعلی خبریں اور پروپیگنڈا زہر ہیں۔ یہ کووڈ 19 وائرس سے بڑا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت بند: کسانوں نے کئی ریاستوں میں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کیا، اپوزیشن جماعتوں نے بند کی حمایت…
تینوں متنازعہ زرعی قوانین کے نفاذ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کسانوں یونینوں کی مشترکہ تنظیم سمیکت کسان مورچہ نے آج 27 ستمبر 2021 کو پیر کو ملک گیر بھارت بند کی کال دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سمندری طوفان ’گلاب‘: آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں تین افراد ہلاک، ایک ماہی گیر لاپتہ
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش اور اوڈیشہ میں اتوار کے روز تین افراد ہلاک ہوئے جب سمندری طوفان ’گلاب‘ نے دونوں ریاستوں کے ساحلی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تریپورہ کے وزیر اعلیٰ نے عہدیداروں سے کہا کہ توہین عدالت کی فکر نہ کریں، پولیس میرے کنٹرول میں ہے
این ڈی ٹی وی کے مطابق تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے ہفتے کے روز سول سروس کے افسران سے کہا کہ وہ اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران ’’توہین عدالت‘‘ سے نہ گھبرائیں کیوں کہ وہ امن و امان کے ایک خاص حصے کو ’’کنٹرول‘‘ کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...