آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
میرٹھ میں چار افراد نے مبینہ طور پر دسویں کلاس کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی، پولیس کے…
پی ٹی آئی خبر کے مطابق اتر پردیش کے میرٹھ ضلع میں چار لوگوں نے دسویں جماعت کی ایک طالبہ کے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کے بعد متاثرہ بچی نے خوکشی کر لی۔ اس کیس کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے الزام لگایا کہ پنجاب میں کھیت مزدوروں کو نشہ دیا جاتا ہے اور ان کا استحصال کیا جاتا ہے،کسان…
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مرکز نے پنجاب حکومت کو لکھے گئے ایک خط میں الزام لگایا ہے کہ اتر پردیش اور بہار سے آنے والے تارکین وطن مزدوروں کو ریاست میں کھیتوں میں غلام مزدور کی حیثیت سے ملازمت دی جارہی ہے اور انھیں منشیات دی جاتی ہے اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ناگفتہ بہ تعلیمی، معاشی اور معاشرتی حالات کے باوجود پناہ گزین کیوں قابل رحم نہیں؟
روہنگیائی پناہ گزینوں کے حالات پر وسیم حسین راتھر کے ساتھ ہفت روزہ دعوت کی خاص بات چیت
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میانمار کے شہریوں کو طویل مدتی ویزے لیکن مظلوموں کو پناہ نہیں!
افروز عالم ساحل
ہفت روزہ دعوت کو اپنی جانچ پڑتال میں پتہ چلا کہ جہاں حکومت ہند ایک جانب روہنگیا کو غیر قانونی تارکین وطن مانتے ہوئے انہیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالتے ہوئے انہیں واپس بھیجنے کی بات کر رہی ہے تو دوسری طرف اسی میانمار کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایم ایل اے امانت اللہ خان نے دہلی کے لودھی روڈ علاقے میں تاریخی لال مسجد کو مسمار کرنے اور اس پر…
عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے اور دہلی وقف بورڈ (ڈی ڈبلیو بی) کے چیئرمین امانت اللہ خان نے بدھ کے روز لودھی روڈ کے علاقے میں واقع لال مسجد پر قبضہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا، جہاں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) ایک بہت بڑا آفس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال انتخابات: نندی گرام میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے مابین تصادم، الیکشن…
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق آج مغربی بنگال میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران نندی گرام ضلع کے ایک پولنگ بوتھ کے باہر ترنمول کانگریس اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامیوں کے مابین ایک جھڑپ شروع ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے مقامی انتظامیہ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت کی ’نئی اڑان‘ اسکیم ڈھلوان کی طرف گامزن
افروز عالم ساحل
ملک کے اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ایک ایسا ماحول دینے کا وعدہ تھا جہاں وہ کھلے آسمان میں اپنی ’نئی اڑان‘ بھر سکیں اور معزز سرکاری نوکریوں میں جا کر اپنی قوم کا اور ملک کا مستقبل بدل سکیں۔ لیکن اب حکومت کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نئے زرعی قوانین: کسانوں اور حکومت کے درمیان تعطل کو حل کرنے کے لیے سپریم کورٹ کے ذریعے مقرر کردہ…
کمیٹی کے ممبر انل گھنوت نے دی ہندو کو بتایا کہ اس رپورٹ کو جو سیل بند لفافے میں جمع کرائی گئی تھی، اس کیس کی سماعت کی اگلی تاریخ کو منظرعام پر لایا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عشرت جہاں کیس: سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے آخری تین ملزموں کو بھی بری کیا، فیصلے میں کہا ’’کسی فرضی…
گجرات میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی خصوصی عدالت نے عشرت جہاں انکاؤنٹر کیس کے آخری تین ملزموں کو بھی بری کردیا۔ تینوں ملزمان میں ہندوستانی پولیس سروس کے افسر جی ایل سنگھل، اسٹیٹ ریزرو پولیس کمانڈو انجو چوہدری اور پولیس کے ریٹائرڈ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گوشت جھٹکا ہے یا حلال، ریستورانوں اور دکانوں کے لیے یہ ظاہر کرنا ضروری ہے: شمالی دہلی میونسپل…
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن نے منگل کے روز ایک تجویز کو منظوری دے دی، جس کے تحت ریستوراں اور دکانوں کو یہ ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے کہ ان کے ذریعے فروخت کیا جانے والا گوشت جھٹکا ہے یا حلال۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...